حکومت ’قرض‘ چُکانے کے لیے 275 کھرب روپے ’قرض‘ لے گی
حکومت نے قرضوں کی واپسی اور قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے قومی اسمبلی سے 275کھرب روپے (27.5 ٹریلین) کے قرضے لینے کی منظوری طلب کرلی وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2022-23ء کیلیے 279 کھرب روپے کے اخراجات کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کی جس میں 440 ارب…
ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ
امیروں پر لگائے گئے سپر ٹیکس کی غریبوں سے وصولی کی ابتدا ہو چکی ہے ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید دس روپے بڑھا دی ہے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا…
’انسانیت کے پھیپھڑے اور گردے‘ سمجھا جانے والا کانگو بیسن، جہاں تیل کی ممکنہ دریافت نئے خطرات کو جنم دے رہی ہے
یہ ایک طویل سفر تھا۔ پہلے دس گھنٹے گاڑی پر، پھر دس گھنٹے دریا میں کشتی پر، اور اس کے بعد تین گھنٹے تک شدید گرمی میں گھنے جنگل میں پیدل سفر کے بعد بھی دو گھنٹے پسینے سے شرابور ایسے جنگل کا سفر جس کی زمین کسی دلدل نما کیچڑ جیسی تھی۔ لیکن آخر…
جاپانی نوجوانوں میں شادی سے انکار کا بڑھتا رجحان، وجہ کیا ہے؟
جاپان سفید بالوں والے لوگوں کا ملک بنتا جا رہا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ آبادی کی اکثریت خضاب کا استعمال کرتی ہے، لیکن پھر بھی ضعیف العمری کے اپنے تقاضے اور مظاہر ہوتے ہیں دو سال قبل کی ایک رپورٹ کے مطابق مردم شماری میں جاپان کی مجموعی قومی آبادی میں…
بھارتی پنجاب میں خالصتان نواز رہنما پارلیمانی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب
خالصتان نواز سیاسی جماعت کے صدر سمرن جیت سنگھ مان نے سنگرور پارلیمانی حلقے کا ضمنی الیکشن جیت لیا ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو علیحدہ خالصتان ریاست کے علمبردار جرنیل سنگھ بِھنڈراں والا کی تعلیمات کی مرہون منت قرار دیا آزاد خالصتان ریاست کے قیام کی مہم کے…
گجرات قتل عام: مودی کے احتساب کا مطالبہ کرنے والی خاتون گرفتار
بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کی کارکن تیستا سیتلواد کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے 2002ع میں گجرات میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں نریندر مودی کے مبینہ کردار کی وجہ سے ان کے احتساب کے لیے مہم چلائی تھی۔ بھارت میں اس اقدام سے مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن کے…
بھائی نے بھائی کے قتل کے بیس سال بعد خاموشی توڑ دی
بیس سال قبل قتل ہونے سے چند روز پہلے الیگزینڈر بلیو نے اپنے چھوٹے بھائی کو بتایا کہ ان کے خیال میں گلاسگو کے علاقے ویسٹ اینڈ میں واقع ان کے عالیشان فلیٹ کے باہر موجود جھاڑیوں سے انہیں دیکھا جا رہا ہے اس وقت گیون بلیو نے اپنے اکتالیس سالہ بھائی کے خوف کو…
عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کا دعویٰ: یہ ریکارڈنگ ڈیوائس کیسے کام کرتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، بنی گالہ کے ملازمین کو خرید کر جاسوس ڈیوائس لگانے کی کوشش کی گئی تھی لیکن بنی گالہ میں ہی موجود ایک ملازم نے بھانڈا پھوڑ دیا ذرائع کے مطابق ملازمین کو عمران…