گورنر پنجاب کی برطرفی، گورنر ہاؤس پولیس کے حصار میں، اس آئینی بحران پر آئین کیا کہتا ہے؟
وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفیکشن جاری کرنے کے بعد پنجاب میں آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے وزیر اعظم کی تجویز پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں گورنر پنجاب کو ہٹانے اور نئے گورنر کی…
‘سبز سونا’ اجازت ناموں کے منتظر بھنگ کے پاکستانی کاشتکار
ملک کے قبائلی ضلع لوئر اورکزئی سے تعلق رکھنے والے تیس سالہ جہانگیر جانانہ اور اُن کے علاقے کے دیگر کاشتکار بارش اور حکومت کے طرف سے بھنگ کے قانونی اجازت ملنے کے منتظر ہیں کاشتکاروں کے مطابق انہیں آئندہ دنوں میں بارش ہونے کی امید تو ہے لیکن حکومت کے فیصلے…
ایسے ہنر مند افراد جو انٹرن شپ سے ہزاروں ڈالر کما رہے ہیں
کئی لوگوں کے ذہن میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ انٹرن شپ کا مطلب یہ ہے کہ انہیں کسی کمپنی میں کم سے کم تنخواہ پر چھوٹے موٹے کام کرنا ہوں گے۔ جیسے فائلیں سنبھالنا یا دفتر کی ضرورت کی چیزوں کا بندوبست کرنا لیکن اس عام تاثر کے برعکس بعض ایسے انٹرنز بھی…
تھیلیسیمیا کے خاتمے کے لیے اپنے دوستوں، رشتہ داروں میں آگاہی پھیلاتے رضاکار
جہاد فار زیرو تھیلیسیمیا (جے زیڈ ٹی) نامی ایک تنظیم سے وابستہ زکریا خان تھیلیسیمیا کے جنگ کر رہے ہیں، وہ نہ صرف اپنے خاندان اور دوستوں میں شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کروانے کی آگہی پھیلا رہے ہیں، بلکہ ان میں سے کسی کا نتیجہ مثبت آنے پر شادی رکوانے…
امریکہ: ہیپاٹائٹس کا پراسرار پھیلاؤ، پانچ بچے ہلاک، سو شدید بیمار
امریکا میں طبی ماہرین جگر کی پراسرار بیماری کے پھیلاؤ کی تحقیقات کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے اب تک پانچ بچے ہلاک اور سو سے زائد جگر کی شدید بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کے مطابق گذشتہ سات ماہ میں 25 ریاستوں میں 109…
تاج محل کے بیس کمروں کی حقیقت جاننے کے لیے بھارت میں پٹیشن دائر
مغلیہ دور کی مشہور یادگار تاج محل کے بیس کمروں کی حقیقت جاننے کے لیے بھارت کی ایک عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی ہے کہ ان کو کھولا جائیں بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ کے لکھنو بینچ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایودھیہ ضلع کے میڈیا…
بھارت: ’گرل فرینڈ نے دھوکہ دیا تو عمارت کو آگ لگا دی‘، سات افراد ہلاک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں سوارن باغ کالونی کی عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے بعد حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے یہ قدم ایک لڑکی کی وجہ سے اٹھایا جو اسے محبت میں بے وقوف بنا رہی تھی یاد رہے کہ عمارت میں آگ…
گرمی کی غیرمعمولی لہر سے بھارت، پاکستان میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ
پیرس سے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو پچھلے دو ماہ سے گرمی کی تباہ کن لہر نے لپیٹ میں لیا ہوا ہے، جو غیرمعمولی ہے لیکن ماحولیاتی تبدیلی تیزی سے جاری ہے، جس سے صورتحال شاید…