بورس بیکر کے عروج و زوال کی کہانی، ٹینس لیجنڈ کروڑ پتی سے دیوالیہ کیسے ہوئے
22نومبر 1967، لیمن، ہائیڈلبرگ کے قریب ، مغربی جرمنی (اب جرمنی) میں پیدا ہونے والے بورس فرانز بیکر کی عمر اُس وقت محض سترہ سال تھی، جب کامیابی کی دیوی اس کی قدم بوسی کرنے آئی تھی ٹینس لیجنڈ بورس بیکر نے کم عمری میں ہی اس وقت راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو…
حکومت کا نواز شریف کی سزا معطل یا منسوخ کرنے پر غور
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت عدالت سے سزا پانے والے سابق وزیر اعظم اور اپنی پارٹی کے قائد نواز شریف کی سزا کو منسوخ یا معطل کرنے پر غور کر رہی ہے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور پنجاب حکومتوں…
چاند کی سطح سے ’جلے ہوئے بارود‘ جیسی ناگوار بُو کیوں آتی ہے؟
یہ کس طرح کا لگتا ہے؟ ’برف کی طرح ہموار، مگر عجیب طرح سے کھرچی ہوئی چیز۔‘ (جین سرنان، اپولو 17 کے خلاباز) اس کا ذائقہ کس طرح کا ہے؟ ’برا نہیں ہے۔‘ (جان ینگ، اپولو 16 کے خلاباز) اِس کی بُو کیسی ہے؟ ’جلے ہوئے بارود جیسی بُو ہے۔‘ (خلاباز سرنان) نرم، ذائقہ…
سندھ میں بے قابو لَمپی اسکن ڈزیز خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
محکمۂ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق اپریل کے آخری ہفتے تک صرف سندھ میں چھتیس ہزار سے زائد گائیں اور بھینسیں لمپی اسکن ڈیسز سے متاثر ہوئیں، جن میں سے 428 ہلاک ہو چکی ہیں۔ ویکسینیشن اگر جلد از جلد مکمل نہ ہوئی تو صورتحال ابتر ہو سکتی ہے واضح رہے کہ 2022ع کے…
ذائقے کی ضمانت نمک آپ کی زندگی کو پھیکا بھی بنا سکتا ہے!
بہت سے لوگ نمک کا بے تحاشا استعمال کرتے ہیں، جس سے صحت پر نہایت منفی اور مضر اثرات پڑتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ نمک کا متوازن استعمال کرنا چاہیے کئی لوگ چپس، سویا سوس یا فروزن پیزا اور ان جیسی نمکین چیزوں کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے لیکن…
پاکستانی سیاست میں مذہب کا استعمال کب کب کیا گیا؟
پاکستان کی سیاست میں اکثر سیاستدان مذہب سے اپنی گہری وابستگی کی تشہیر کرتے رہتے ہیں، جبکہ گاہے گاہے ملک کے دیگر مقتدر حلقوں سے وابستہ افراد بھی اس کا فائدہ اٹھاتے رہتے ہیں. قیامِ پاکستان کے وقت سے لے کر اب تک پاکستانی سیاست میں مذہب کا انتہائی اہم کردار…
برطانوی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران موبائل پر فحش فلم دیکھنے پر رکن اسمبلی مستعفی
لندن: برطانوی رکن اسمبلی نے اجلاس کے دوران اپنے موبائل پر فحش فلم دیکھنے کا الزام سامنے آنے پر اپنی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی نیل پاریش نے رکنیت سے…
دست و دل
ڈینور ( Denver) ریلوے اسٹیشن پر مشرقی سمت جانے والی بی اینڈ ایم ایکسپریس کوچز پر مسافروں کا جم غفیر تھا۔ ایک کوچ میں ایک انتہائی حسین دوشیزہ نے آکر نشست سنبھالی ۔ اس کا لباس اس کے اعلی و نفیس ذوق کا مظہر تھا۔ پر تعیش سفری آسائشات سے لدی پھندی وہ ایک…