فرانس کے صدارتی انتخابات میں ایمانوئیل میکرون حریف میرین لیپن کو شکست دے کر دوسری بار صدر منتخب
پیرس: وزارت داخلہ کے سرکاری نتائج کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے دوسرے راؤنڈ میں میرین لیپن کے 41.4 فیصد ووٹ کے مقابلے میں تقریباً 58.6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ایمانوئیل میکرون 2 دہائیوں میں پہلے فرانسیسی صدر ہیں جنہوں نے دوسری مدت میں کامیابی حاصل…
سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے متنازع ملیر ایکسپریس وے کے لیے ای آئی اے کی منظوری دے دی۔
کراچی: ماحولیاتی اثرات پر علاقہ مکینوں اور ماہرین کے حقیقی خدشات کو خاطر میں لائے بغیر سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے متنازعہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کو منظوری دے دی ہے – جو کئی ارب روپے کا منصوبہ ہے جو پہلے ہی ایک سال سے زیر تعمیر ہے…
تعلیمی سفر میں فیڈبیک کی اہمیت
کسی بھی چیز یا شخص کے بارے میں رائے دینا جتنا آسان کام ہے، اُتنا ہی مشکل کام اُس کی وضاحت کرنا ہے۔ کیونکہ جب وضاحت دی جاتی ہے تو اس کے حُسن و قُبح، دونوں کو مدلل اور شائستہ انداز میں یہ بتایا جاتا ہے کہ اس میں کون سی چیز بہت اچھی ہے،…
بہت ہوئی بیان بازی، اب صرف عملی اقدامات! لاپتا افراد کے اہل خانہ کا مطالبہ
ملک کے سب سے اعلیٰ عہدے پر فائز، وزیر وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ”وہ لاپتا افراد کا معاملہ باختیار حلقوں کے سامنے اٹھائیں گے“ بلوچستان میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ اور سال 2009ع کے وسط سے لاپتا ڈاکٹر دین محمد کی بیٹی سَمی دین بلوچ وزیر اعظم…
ہاتھ میں لگے مائکروچِپ امپلانٹس کی مدد سے بل ادا کریں
پیٹرِک پامن جب بھی کسی اسٹور یا ریسٹورنٹ میں کسی چیز کی قیمت ادا کرتے ہیں تو آس پاس موجود لوگ حیران ہوئے بغیر نہیں رہ پاتے لوگوں کے حیران ہونے پر حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی ہے دراصل پیٹرک پامن کو بل کی ادائیگی کے لیے اپنا بینک…
نوجوان پاکستانی محقق نے مریخ کی مٹی کا نمونہ تیار کر لیا
صوبہ خیبر پختون خواہ کی کوہاٹ یونیورسٹی کے ایک نوجوان سائنس دان نے نظام شمسی میں زمین کے ہمسایہ سیارے مریخ کی مٹی کا نمونہ تیار کیا ہے بہزاد قریشی ایسٹرو بیالوجی کے ماہر ہیں اور انہوں نے یہ سنگ میل بہت کم وسائل کے ساتھ عبور کیا بہزاد قریشی پاکستان میں…
گلیشیئر جھیلوں سے ستر لاکھ افراد خطرے میں
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے گلیشیئر جھیل کے پھٹنے کے واقعات میں بہت حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور ان گلیشیئر جھیلوں کی وجہ سے پاکستان میں ستر لاکھ افراد خطرے کی زد میں ہیں نیچر کلائمٹ چینج نامی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق گذشتہ تیس سالوں میں گلیشیئر…
عمران خان کی برطرفی میں امریکہ نے "اہم کردار” ادا کیا۔ سابق امریکی کانگریس ویمن
کراچی – ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک سابق امریکی کانگریس ویمن کے عمران خان کی حکومت کی برطرفی بارے امریکی کردار کے متعلق ایک بیان کے خوب چرچے ہیں اور اس بیان نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے تفصیلات کے مطابق سابق امریکی کانگریس ویمن سنتھیا میک کینی نے…