پکڑ دھکڑ شروع: ایف آئی اے کی ریاستی اداروں کے خلاف آن لائن مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی، 8 گرفتار
لاہور – وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے پنجاب بھر سے آٹھ افرد کو گرفتار کیا ہے گرفتار شدگان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ ریاستی اداروں اور خاص طور پر فوج کے خلاف مہم چلانے میں ملوث ہیں…
ناظم جوکھیو قتل کیس: پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی کے نام خارج
کراچی – ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے. انسداد دہشتگردی کے منتظم جج کی عدالت میں تفتیشی افسر نے مقدمے کا چالان جمع کرادیا ذرائع کے مطابق ناظم قتل کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری نے مقدمے کا چالان انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں…
آسمان کوچھوتی قیمتوں کا نتیجہ، چور60کلو لیموں لے اڑے
سونا،چاندی،ہیرے اورجواہرات کے بعد اب لیموں بھی قیمتی ہوگئے۔بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرشاہجہاں پورمیں چورایک گودام سے60 کلو لیموں چراکرلےگئے۔لیموں کے ساتھ ساتھ چوروں نے40 کلو پیاز اور38 کلو لہسن بھی چرا لیا۔گودام کے مالک کا کہنا ہے کہ چوروں نے رات گئے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہبازگل اورشہزاداکبرکا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل اورشہزاد اکبرکا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے اوردونوں شخصیات کوہراساں نہ کرنے کا حکم دیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے اسٹاپ لسٹ میں نام ڈالنے کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں شہباز گل اورشہزاد اکبرکی درخواست کی…
سری لنکا نے51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے باعث ملک کو دیوالیہ قرار دے دیا
سری لنکا نے اپنے 51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے باعث خود کو دیوالیہ قرار دے دیا جبکہ ملک کو اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران اور مظاہرین کی جانب سے حکومت کو مسلسل استعفے کے مطالبے کا سامنا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے…
اسکردو سے ’کشتی‘ میں کراچی تک کا سفر.. مقصد کیا ہے؟
اسکردو – وجاہت ملک کا تعلق انڈس ایکسپیڈیشن سے ہے اور وہ ایک ایسی انوکھی مہم جوئی میں شامل افراد کی قیادت کر رہے ہیں، جو انتہائی خطرناک بھی ہے وجاہت ملک اپنی ٹیم کے ساتھ دریائے سندھ کے ذریعے اسکردو سے ’کشتی‘ میں کراچی تک کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے…
اتنی ویگو کہاں سے لاؤ گے؟
کراچی – پاکستان میں ٹوئٹر پر ’ویگو‘ کا ہیش ٹیگ اور اس کے تحت کی جانے والی ٹویٹس دیکھ کر شاید کچھ لوگ حیران ہوں کہ یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے لفظ ’ویگو‘ ٹرینڈ کر رہا ہے اور اس کی وجہ یہ نہیں کہ اس…
”بچو، بھٹو کو میں نے کھویا، عمران کو تم نہ کھونا“
کراچی – پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں جب حکومت کے خلاف کراچی سے مارچ کا آغاز کیا گیا تو تحریک انصاف نے گھوٹکی سے حقوق سندھ مارچ کا اعلان کیا جو تقریباً ایک ماہ قبل 6 مارچ کو کراچی پہنچا، لیکن یہاں یہ کوئی بڑا سیاسی شو کرنے…