پاکستان کا کون سا وزیر اعظم کتنا عرصہ اقتدار میں رہا؟
کراچی – لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ انہوں نے 15 اگست 1947 ء کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا۔ انہیں 16 اکتوبر 1951ء کو راولپنڈی میں ایک شخص نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ وہ اپنی موت سے قبل مجموعی طور پر 4 سال 2 ماہ تک وزیر اعظم رہے…
مادھوری نے ’دیوداس‘ کی شوٹنگ کے دوران کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟
ممبئی – دیوداس فلم اپنی زبردست پروڈکشن سمیت کئی دیگر حوالوں سے مشہور ہے تاہم اس سے جڑے کچھ واقعات ایسے ہیں، جن کے بارے میں بہت کم لوگ ہی واقف ہیں، انہی میں سے ایک مادھوری ڈکشٹ کا حیرت انگیز طرزِ عمل بھی تھا، جو انہوں نے عین فلم کی شوٹنگ کے ایک…
رونالڈو کی جانب سے ننھے مداح کا فون توڑنے پر معافی، پولیس کی تحقیقات جاری
لندن – معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر اور پرتگال کے کپتان کرسچیانو رونالڈو کو برطانوی پولیس کی طرف سے ایک مداح کا فون توڑنے کے بعد تحقیقات کا سامنا ہے واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی گئی تھی، جس میں رونالڈو کو ایورٹن کلب…
گوگل نے صارفین کے موبائل نمبرز چرانے والی ایپس ڈیلیٹ کردیں
کیلیفورنیا – گوگل نے اپنے پلے اسٹور سے ایک درجن سے زائد ایسی ایپس ہٹا دی دی ہیں، جو صارفین کے موبائل فون نمبرز، ای میل اور لوکیشن سمیت دیگر حساس معلومات چرانے میں ملوث تھیں واضح رہے کہ گوگل پلے اسٹور سمیت دیگر اسٹورز پر ماضی میں بھی ایسی متعدد ایپس…
بے روزگار نوجوانوں کے لیے ٹک ٹاک کی اسکیم
کراچی – وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے نوجوانوں کی ڈجیٹل اور کریئٹِو انڈسٹریز میں کام تلاش کرنے میں مدد کرنے کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے، جو نوجوانوں کی بے روزگاری اور ڈجیٹل مہارتوں کے درمیان فرق سے نمٹنے کے لیے تیار کی گئی اسکیم کا حصہ ہے سوشل میڈیا…
عہدہ سنبھالتے ہی وزیراعظم نےسرکاری دفاترمیں ہفتہ وارتعطیل 2کےبجائے ایک دن کردی
گزشتہ روز حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے آج صبح سویرے اپنے دفتر پہنچ کر باضابطہ ذمہ داریوں کی انجام دہی شروع کی۔ وہ صبح سویرے مقررہ سرکاری دفتری اوقات سے پہلے ہی صبح 8 بجے دفتر پہنچ گئے جس سے وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے کی دوڑیں لگ گئیں…
بلاول کے وزیر خارجہ بننے کے معاملے پر پیپلز پارٹی تقسیم
متعدد پارٹی رہنماؤں سے پس منظر میں کیے گئے انٹریوز سے کچھ میڈیا حلقوں میں پھیلی ان اطلاعات کی تصدیق ہوتی ہے کہ چیئرمین پی پی پی وزیر خارجہ بن سکتے ہیں تاہم اس معاملے پر مشاورت جاری ہے۔ تاہم دوسرے کیمپ کے اراکین کا خیال ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کو شہباز…
پاکستان کے ساتھ ‘دیرینہ’ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، امریکا
میڈیا رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے ملک کے بطور نئے وزیر اعظم انتخاب پر تبصرہ کرنے کے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے بتایا کہ ہم پاکستان میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہے ہیں رواں ہفتے عمران خان کی تحریک عدم…