اسلام آباد میں سیاسی ہلچل، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب نامزد، ’بعپ‘ کا اپوزیشن کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد – پیر کا دن اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو پنجاب میں سرپرائز، تحریک عدم اعتماد کی شکل میں شروع ہوا تھا مگر شام تک حکومت نے پنجاب ہی سے بڑا سرپرائز دیتے ہوئے مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کو وزیراعلی نامزد کرکے ان کی جماعت کی حمایت حاصل کر…
‘وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے استعفیٰ دے دیا’
لاہور – پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کر دیا ہے انہوں نے اپنے…
دونوں قطبین پر تشویش ناک ہیٹ ویو سے ماہرین پریشان
کولاراڈو: قطبین کو زمین کے پیندے بھی کہا جاتا ہے اور اب بدلتے ہوئے موسم کے سبب وہاں پہلی بار حرارت کی خوف ناک لہر (ہیٹ ویو) دیکھی گئی ہے۔ یعنی آرکٹک کا درجہ حرارت معمول سے 30 درجے اور انٹارکٹک پر 40 درجے سینٹی گریڈ سے زائد نوٹ کیا گیا ہے جسے ماہرین نے…
تحریک عدم اعتماد: تمام نظریں قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس پر مرکوز
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا تھا کہ اگر قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت دیتے ہیں تو اس پر ووٹنگ 4 اپریل کو ہو گی، ان کا اشارہ تھا کہ حکومت اس عمل میں مزید…
بت شکن طالبان بدھ کے مجسموں کے محافظ کیسے بن گئے؟
کابل – دیہی افغانستان کی سرخی مائل چٹانوں میں واقع کئی غاروں میں بدھا کے مجسمے موجود ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر پرسکون انداز میں مراقبے میں بیٹھے ہوئے نظر آتے ہیں۔ یہ غار ان چٹانوں میں سینکڑوں میٹر نیچے ہیں، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا…
بھارت: پی ایم ہاؤس، پارلیمنٹ اور سینٹرل وستا بنانے والے مزدوروں پر کیا بیت رہی ہے؟
نئی دہلی – محمد اشرف ان نو ہزار سے زائد مزدوروں میں سے ایک ہیں، جو سردیوں کی ایک یخ بستہ شام دہلی کے وسط میں ہندوستان کے ایوان اقتدار کو ازسرنو تشکیل دینے کے لیے خون پسینہ ایک کر رہے ہیں، اگرچہ اس دوران اپنے خاندان کا معیار زندگی بدلنے میں انہیں…
وزیراعظم کے معاون خصوصی شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان, ن لیگ کا ق لیگ سے رابطہ
اسلام آباد – جمہوری وطن پارٹی (جے ڈبلیو پی) کے رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور بلوچستان شاہ زین بگٹی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا اسلام آباد میں شاہ زین بگٹی نے…
پی ٹی آئی نے 2018 الیکشن سے پہلے جن امیدواروں کی ’وکٹ گرائی‘ وہ اب کس ٹیم مین ہیں؟
اسلام آباد – 28 جولائی 2017 کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نااہل قرار دیے جانے کے ایک سال بعد 25 جولائی 2018 کو عام انتخابات کا انعقاد ہونا تھا ویسے تو پانامہ سیکنڈل سے ہی نون لیگ کی مشکلات کا آغاز ہو گیا تھا لیکن جیسے جیسے میاں…