نازی تنظیم بنا کر دنیا فتح کرنے کا منصوبہ بنانے والا جرمن فوجی گرفتار
برلن – جرمن دفتر استغاثہ نے ایک سابقہ فوجی پر مبینہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے کی فردِ جرم عائد کر دی ہے ریاستی دفترِ استغاثہ کا کہنا ہے کہ یہ فوجی ایک عسکری تنظیم قائم کر کے دنیا فتح کرنا چاہتا تھا بائیس سالہ سابق جرمن فوجی کو جرمن ریاست ہیسے…
انٹار کٹیکا کی اسلام آباد سے بھی بڑی آئس شیلف اچانک غائب ہوگئی
کراچی – سیٹلائٹ تصاویر میں انٹار کٹیکا میں اسلام آباد سے بھی بڑے رقبے پر پھیلی آئس شیلف کے ڈرامائی اختتام کا مشاہدہ کیا گیا ہے مشرقی انٹار کٹیکا کے ساحل پر کونگر آئس شیلف 15 مارچ کو مکمل طور پر منہدم ہوگئی اس آئس شیلف کا رقبہ 1200 اسکوائر…
سولہ سالہ برطانوی نوجوان ہیکنگ کی مدد سے کیسے کروڑ پتی بن گیا؟
آکسفورڈ – برطانیہ کے علاقے آکسفورڈ سے تعلق رکھنے والے ایک سولہ سال کے لڑکے پر حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ لاپسس (Lapsus) نامی سائبر جرائم کے گروہ کے لیڈروں میں سے ایک ہے اور اس نے ہیکنگ کی مدد سے ایک کروڑ پاؤنڈ سے زیادہ رقم حاصل کر لی ہے سٹی…
مردان کے بینائی سے محروم ٹیلی فون آپریٹر، جنہیں پانچ ہزار نمبر یاد ہیں
مردان – خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے ہوتی سے سے تعلق رکھنے والے بینائی سے محروم عدنان حسین باچا خان میڈیکل کالج میں بطور ٹیلیفون سپروائزر کام کرتے ہیں، حیرت انگیز بات یہ ہے کہ انہیں پانچ ہزار سے زائد ٹیلیفون اور موبائل فون نمبر یاد ہیں پینتیس…
مصنوعی مٹھاس کے استعمال اور کینسر کے خطرے میں ممکنہ تعلق دریافت
پیرس – لوگوں کی ایک بڑی تعداد اپنے کھانوں یا مشروبات جیسے چائے یا کافی میں مصنوعی مٹھاس کا استعمال کرتی ہے، تاکہ موٹاپے یا دیگر امراض سے تحفظ مل سکے، لیکن خطرناک بات یہ ہے کہ کچھ اقسام کی مصنوعی مٹھاس یا سویٹنر کینسر کا خطرے بڑھانے کا سبب بنتی ہیں…
ناظم جوکھیو قتل میں نامزد جام کریم دبئی سے ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں، انہیں گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد – وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل میں نامزد رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم تحریک عدم اعتماد کے لیے دبئی سے ووٹ ڈالنے کے لیے آ رہے ہیں اور ہم انہیں گرفتار کر کے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالیں گے انہوں نے اعتراف…
پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کے جلسے کی مخالفت کر دی
اسلام آباد – پیپلز پارٹی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم پر 28 مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے لانگ مارچ اور جلسہ عام کی منسوخی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔ اپوزیشن کیمپ کے ذرائع…
چینیوں کے گرم پانی پینے کے پیچھے کیا راز ہے؟
بیجنگ – چینیوں کا خیال ہے کہ انسان کی اچھی صحت کا تعلق اس کے جسم کے درجہ حرارت سے ہوتا ہے قدیم چینی طب کے مطابق انسانی جسم میں توانائی کے دو ذخائر ہوتے ہیں۔ ”یِن” اور ”یانگ“، انسان کو صحت مند رہنے کے لیے ان دونوں میں توازن قائم رکھنا پڑتا ہے…