برسبین ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی نو آموز ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف 27 سال بعد فتح
ناتجربہ کار ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے تجربہ کار آسٹریلیا کو ستائیس سال بعد کسی ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی ہے۔ برسبین کے گابا کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو ہونے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز آسٹریلیا کو آٹھ رنز سے شکست کا مزہ چکھایا…
مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کے باوجود بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے پر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیا کہتی ہیں؟
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، جو اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کے بعد لانگ مارچ کے دیگر شرکا کے ساتھ کوئٹہ پہنچیں، جہاں ہزاروں افراد نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ جبکہ 27 جنوری کو کوئٹہ میں ان کی کال پر جو جلسہ منعقد کیا گیا، اسے کوئٹہ کی…
پنجاب: نمونیا سے مرتے بچے اور میڈیا کی توجہ بچوں کی اموات سے زیادہ الیکشن پر!
”خدا کرے کسی غریب کا بچہ بیمار نہ ہو، کیوں کہ یہاں پر تو موت بھی سکون کی نہیں ملتی“ یہ الفاظ ہیں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہری محمد سجاول کے، جہاں ان دنوں سردی کی وجہ سے نمونیا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق موسمِ سرما کے دوران…
تاریخ میں پہلی بار پودوں کی گفتگو وڈیو میں ریکارڈ کرنے کا دعویٰ اور اس موضوع پر ماضی کی تحقیق
جاپانی سائنسدانوں نے ایک ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پودوں کی ایک دوسرے سے ”بات چیت“ کی حقیقی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ پودے اپنے اردگرد مادے کے ذرات خارج کر کے ایک دوسرے سے ‘بات چیت’…
وڈیوگرافی کی دروازے پر دستک دیتا انقلاب۔۔ گوگل نے اے آئی وڈیو ٹول تیار کر لیا!
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) وڈیوز بنانے کا ٹول تیار کر لیا ہے، جسے ممکنہ طور پر چند ماہ میں متعارف کرایا جائے گا۔ گوگل کا جدید ترین اے آئی وڈیو ماڈل، ہمارے وڈیو مواد بنانے اور تجربہ کرنے کے…
کیا سندھ میں جی ڈی اے، پیپلز پارٹی کو شکست دے سکے گا؟
اس وقت 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے سرگرمیاں جاری ہیں اور سندھ سطح پر سیاسی حلقوں میں اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ کیا صوبے میں گزشتہ طویل عرصے سے برسرِ اقتدار رہنے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والا اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)…
ہیڈی لمار: ہالی وڈ کی وہ اداکارہ، جن کی وجہ سے وائی فائی، جی پی ایس اور بلوٹوتھ وجود میں آئے۔۔
حیرت انگیز فلم اسٹار ہیڈی لیمار 1940 کی آسکر نامزد فلموں ’الجیئرز‘ اور ’سیمپسن اینڈ ڈیلیلا‘ میں اپنے کرداروں کے لئے سب سے زیادہ مشہور ہو سکتی ہیں، لیکن یہ ان کا تکنیکی ذہن تھا، جو ان کی سب سے بڑی میراث تھا۔ ان کی زندگی پر بننے والی ایک دستاویزی فلم…