’64 کروڑ 90 لاکھ خواتین کو زچگی کا ناکافی تحفظ حاصل‘
عالمی دن کے موقع پر شائع ہونے والی آئی ایل او کی رپورٹ ’کیئر ایٹ ورک:انویسٹنگ اِن کیئر لِیو اینڈ سروسز فار مور جینڈر ایکوئل ورلڈ آف ورک‘ اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ خاندانی ذمہ داریوں کے ساتھ دیکھ بھال کی خدمات اور پالیسیوں میں مستقل اور نمایاں خلا نے…
کیا سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کو عراق پر حملے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا ہے؟
لندن – سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر بی بی سی ریڈیو فور کو دیے گئے انٹرویو میں عراق اور افغانستان پر حملہ کرنے کے فیصلے کے صحیح یا غلط ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر درمیان میں لٹکتے ہوئے نظر آئے یوکرین کے معاملے پر انہوں نے انٹرویو میں کہا…
خون کی بیماری ”سِکَل سیل ڈزیز“ کو شکست دینے والا انقلابی علاج
چھتیس سالہ جمی اولاگیئر خون کے سرخ خلیات کی ایک تکلیف دہ بیماری ”سِکَل سیل ڈزیز“ میں مبتلا تھا، ان کا خیال تھا کہ اُنہیں مسلسل درد میں رکھنے والی اپنی اس بیماری سے چھٹکارا پانے میں کئی دہائیاں لگیں گی، لیکن خوش قسمتی سے اب وہ اس سے نجات پا چکا ہے. یہ…
جیل کے دروازے پر چھ پیاروں کی لاشیں، قیدی آخری دیدار نہ کرسکا!
کوئٹہ – غیر قانونی طور پر افغانستان سے پاکستان داخل ہونے اور اس جرم میں جیل جانے والے قیدی عبداللہ کی رہائی سے صرف ایک روز پہلے اس کے خاندان کے چھ افراد کو انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا گیا بتایا جاتا ہے کہ عبداللہ کے ماں باپ اور چار بہن بھائی…
بجلی کے ساتھ فضا سے پانی بنانے والے سولر پینل!
ریاض – یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ ماحول دوست توانائی فراہم کرنے کے ساتھ سولر پینل عموماً اضافی حرارت بھی پیدا کرتے ہیں، جو کسی استعمال میں نہیں آتی لیکن اب سائنسدانوں نے ایسا نیا ڈیزائن تیار کیا ہے، جو اس بیکار حرارت کو فضا سے پانی اکٹھا کرنے…
علیم خان جہانگیر ترین گروپ میں شامل، اسلام آباد میں کیا ہو رہا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے حزب اختلاف کے رہنما متحرک ہیں، جبکہ حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہیٰ سے صوبائی وزرا نے ملاقات کی ہے، جس میں ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اسپیکر…
روس کا عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا بائیکاٹ. ”برطانیہ بھارت کی امداد ختم کرے“ برطانوی قانون ساز
ماسکو /کئیف – روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین میں ان کی مہم منصوبے کے مطابق چل رہی ہے اور یہ اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک کیف لڑائی بند نہیں کرتا جبکہ شدید بمباری والے شہر ماریوپول کو خالی کرانے کی کوششیں مسلسل دوسرے روز بھی ناکام رہیں…
جنرل پرویز مشرف کے سلیوٹ کا جواب نہ دینے والے رفیق تارڑ کا وکیل سے صدر پاکستان بننے تک کا سفر
اسلام آباد – عدالتی حکم امتناع پر صدر مملکت کا انتخاب لڑنے والی واحد پاکستانی سیاسی شخصیت اور سابق صدر محمد رفیق تارڑ پیر کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں وفات پا گئے، اُن کی عمر 92 برس تھی۔ وہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دورِ حکومت میں سنہ 1998…