مغربی اقوام ہمارے شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار، نیٹو روس کے خلاف جانے سے ڈرتا ہے، یوکرینی صدر
کیئف – یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ نیٹوروس کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھانے سے ڈرتا ہے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے بیان میں کہا کہ نیٹو روس کے خلاف کسی بھی کارروائی سے ڈرتا ہے۔ یوکرین اب نیٹو کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں…
ضیاءالحق کے ’پٹھانی سوٹ‘ کے تحفے کو شوق سے پہننے والے اٹل بہاری واجپئی اور ان کی محبت
نئی دہلی – چالیس کی دہائی میں ہندوستان کی آزادی کے لیے لڑنے والے زیادہ تر لوگوں کے ذاتی نوعیت کے تعلقات دقیانوسی قسم کے نہیں ہوتے تھے گاندھی جی کھلے عام برہم چاری یعنی مجرد زندگی کے تجربات کر رہے تھے جبکہ کہا جاتا ہے کہ اہلیہ کی وفات کے باوجود…
ایمازون پر کاروبار کر کے کئی پاکستانی لاکھوں کما رہے ہیں
لاہور – پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھنے والے عبداللہ طارق اِن دنوں دنیا کی معروف ترین ای کامرس ویب سائٹ ’ایمازون‘ میں بطور ’سیلر اور سروس پرووائڈر‘ کام کر رہے ہیں عبداللہ طارق کہتے ہیں ”انجینیئرنگ کرنے کے بعد ایک دوا ساز کمپنی میں ملازمت…
’ری ارتِھنگ‘: ماحول دوستی کے تحت نئی طرز کی تدفین اب یورپ میں بھی
برلن – ماحول دوستی کے مقصد کے تحت میتوں کی تدفین کا نیا طریقہ ’ری ارتِھنگ‘ اب یورپ میں بھی متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس طرز تدفین کو ’دوبارہ مٹی بنائے جانے‘ کا نام دیا جا رہا ہے اور یورپ میں پہلی مرتبہ جرمنی میں اس طرز کی تدفین کی جا رہی ہے یورپی…
بھارتی کسان نے درخت پر چڑھنے والا اسکوٹر بنا لیا ’کسی کو یقین نہیں آ رہا تھا‘
کرناٹک – درختوں پر چڑھنا آسان نہیں تاہم بھارت کے ایک شہری نے اس کو آسان بناتے ہوئے ایک ایسی اسکوٹر نما ’لفٹ‘ بنائی ہے، جو عمارتوں میں چلنے والی لفٹس کی طرح سیکنڈز میں آدمی کو اوپر لے جاتی ہے خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق جنوبی بھارت کے ایک کسان…
بھارت: ساتھی فوجیوں کو قتل کرنے کے بڑھتے واقعات، وجہ کیا ہے؟
نئی دہلی – بھارت میں اپنے ساتھی فوجیوں کو قتل کرنے کا تازہ واقعہ اتوار کے روز امرتسر میں بارڈر سکیورٹی فورسزکے ہیڈکوارٹر میں پیش آیا، جہاں ایک بھارتی فوجی نے اپنے چار ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک اور کئی دیگر کو زخمی کرنے کے بعد خود کشی کر لی بھارتی…
”یوم خواتین“ : حیدرآباد کی شبو دادا، قمبر شہدادکوٹ کی بے بی باگڑی، چہکان کی فاطمہ اور یوکرین کی زوینیسلاوا
کراچی – دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج 8 مارچ کو خواتین کے بین الاقوامی دن کی مناسبت سے مختلف ریلیاں اور پروگراموں کا انعقاد کیا گیا سرکاری سطح پر پاکستان کی وزارت منصوبہ بندی نے اداروں میں کام کرنے والی خواتین کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا،…
کوہ سلیمان سے دریافت ہونے والا معیاری نینو کلے پینے کے پانی کو صاف کرنے کا اہم ذریعہ
کراچی – دو برس قبل حکومت پاکستان نے ہڈرزفیلڈ یونیورسٹی برطانیہ اور چند دیگر اسٹیک ہولڈرز کی مدد سے ایک منصوبے کا آغاز کیا تھا، جس کے تحت اعلیٰ دھات نینو کلے کو کمرشل بنیاد پر پینے کے پانی کو صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جانا تھا واضح رہے کہ بین…