محمد ظہور: کراچی کا لڑکا ’کیئف کا ارب پتی شہزادہ‘ کیسے بنا؟
لندن – ”مجھے اگر ایک چارپائی مل جائے، ایک روٹی مل جائے اور اس کے ساتھ کھانے کو کوئی سالن مل جائے تو میں خوش رہوں گا۔ مجھے زندہ رہنے کے لیے کسی قسم کی عیاشی کی ضرورت نہیں ہے. حالانکہ ہماری زندگی بہت رنگین گزری ہے اور یوکرین میں ہمارے یہاں جو محفلیں…
بلوچستان کے ڈومیسائل پر بھرتی سرکاری ملازمین کی نادرا سے تصدیق کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد – پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن نے ’آغاز حقوق بلوچستان پیکیج‘ کے تحت گذشتہ تین برسوں میں بلوچستان کے ڈومیسائل پر بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی نادرا کے ذریعے تصدیق کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یہ انکشاف بھی…
’طویل العمری‘ کا راز: اٹلی کا نایاب کڑوا شہد, جس کی چوری پر کان کاٹ دیے جاتے تھے
اٹلی کے سارڈینیا جزیرے کی پہاڑیوں پر ایک ایسا شہد پایا جاتا ہے، جو میٹھا نہیں ہوتا۔ اسٹرابری کے درخت سے موسم خزاں میں حاصل ہونے والے اس نایاب شہد کی تاریخ بھی اس کے ذائقے کی طرح انوکھی اور دو ہزار سال پرانی ہے ’کوربیزیلو‘ نامی اس شہد کا ذائقہ انسان کی…
لسبیلہ میں دو اضلاع بنانے کی تجویز، صالح بھوتانی اور جام کمال میں ٹھن گئی
حب – سندھ کے دارالحکومت کراچی سے متصل بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں دو اضلاع بنانے کی تجویز پر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، جن کا حلقہ انتخاب بھی اسی ضلع میں ہے، نے گذشتہ دنوں ایک…
کاروں اور موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ
کراچی – کار اور بائیک اسمبلرز نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی، سمندر کے ذریعے درآمد کیے جانے والے پرزہ جات اور خام مال کے زیادہ اخراجات کا جواز پیش کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں…
کراچی کی ”روشنی باجی“ اور ان کا انوکھا مشن
کراچی – کراچی کے ضلع کورنگی سے تعلق رکھنے والی عبیرہ الماس ایک انوکھے مشن پر ہیں. وہ اپنے علاقے میں گھر گھر جا کر لوگوں کو بجلی کو محفوظ طریقے سے استعمال کرنے کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہیں، تاکہ وہ بجلی کے غیر محفوظ استعمال سے ہونے والے نقصانات…
کے-الیکٹرک کی فروخت کس وجہ سے روکی گئی؟ سابق عہدیدار نے بتا دیا
کراچی – 2018ع میں شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی کو کے الیکٹرک (کے-ای) لمیٹڈ کی فروخت روکنے پر تنقید کا نشانہ بننے والے ایک حکومتی اہلکار نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے ٹرانزیکشن کی شرائط کو دیکھنے کی درخواستوں کا مقصد ’قومی مفاد ‘کا تحفظ کرنا تھا، جو کہ…
روس کے خلاف یوکرین کے صدر کا سب سے مؤثر ہتھیار کیا ہے؟
کیئف – روس کے حملے کے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا مخالفین کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار کوئی گن یا بم نہیں بلکہ ایک عام سی چیز ہے اور وہ ہے ٹیلیفون جی ہاں روسی فوج کی جانب سے دارالحکومت کیئف کے محاصرے کے دوران ولادیمیر زیلنسکی نے لگاتار فون…