بھارت اور پاکستان بظاہر ایک صفحے پر، روس کی مذمت کے لئے پاکستان کا ووٹ دینے سے گریز
نیو یارک – اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد 141 ووٹوں سے منظور کر لی ہے. قرارداد کی مخالفت میں تو پانچ ووٹ آئے، لیکن 35 ممالک نے سرے سے اس ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا، جن میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں پاکستان…
برطانیہ کی انتہائی مطلوب خاتون ایک دہائی بعد کیسے ملیں؟
میڈرڈ – برطانیہ کے انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ہونے والی اب تک کی واحد خاتون کو تقریباً ایک دہائی بعد اسپین میں گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ایک ارب پاؤنڈ ٹیکس فراڈ میں ملوث سینتالیس سالہ سارہ پنٹزکے منی لانڈرر ہیں۔ انہیں اتوار…
سردار یار محمد رند وزیر اعظم کے معاون خصوصی عہدے سے دوبارہ مستعفی
کوئٹہ – بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنما سردار یار محمد رند نے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی و قدرتی وسائل بلوچستان کے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا ہے خیال رہے کہ چند ماہ قبل بھی انہوں نے اپنے…
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی چیلسی فٹ بال کلب خریدنے کی دوڑ میں شامل
کراچی – اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی کاروباری شخصیت اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی انگلش فٹ بال کلب چیلسی ایف سی کو خریدنے کی دوڑ میں شامل ہیں اس بات کا انکشاف ہسپانوی کھیلوں کی ویب سائٹ سوئے میدریدستا نے بدھ کو اپنی…
’پٹھان‘ آ رہا ہے!
ممبئی – بالی وڈ کنگ کہلانے والے شاہ رخ خان 2018 سے بڑی اسکرین سے دور ہیں، جب ان کی فلم زیرو ریلیز ہوئی تھی اور فلاپ رہی. اس کے بعد سے شاہ رخ خان کے مداح ان کی فلموں میں واپسی کے منتظر ہیں اب لگ بھگ چار سال بعد شاہ رخ خان نے…
کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع کے مویشی باڑوں میں وبائی مرض پھوٹ پڑا
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں متعدد مویشی باڑوں میں بڑے پیمانے پر مویشیوں کو متاثر کرنے والی بیماری نے باڑوں کے مالکان کو مجبور کردیا ہے کہ وہ فوری طور پر حکومت سے جانوروں کی ٹرانسپورٹ سےمتعلق بین الصوبائی سرحد پر…
اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا
کراچی – اٹلس ہونڈا لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے 2022ع میں پہلی بار موٹر سائیکل ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کا اطلاق یکم مارچ 2022ع سے ہوگا یاد رہے کہ اس سے قبل کمپنی نے یکم نومبر 2021ع کو آخری بار قیمتیں بڑھائی تھیں اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلز…
منتخب نمائندوں کی راہ تکتا حاجی شمبے گوٹھ شرافی کا تباہ حال اسکول
فطرت اور قدرت کا قانون ہے کہ اگر کوئی شخص یا اگر کوئی قوم کسی گناہ کا مرتکب ہوتی ہے، تو اسے ہر حال میں کسی نا کسی طرح سزا مل کر رہتی ہے، دنیا اسے مکافات عمل کہتی ہے ہمارے یہاں سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے تو سیاست میں بھی یہی قانون ایک…