اپوزیشن کےجہانگیر ترین کی جانب بڑھتے قدم، کیا پی ٹی آئی کے قدم لڑکھڑانے لگے؟
اسلام آباد – وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی کوششوں کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے ساتھ اپوزیشن کی بڑھتی ملاقاتوں کی اطلاعات کی وجہ سے حکمران جماعت پریشان دکھائی دیتی ہے واضح رہے کہ نو جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان…
جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا کا صدارتی آرڈیننس جاری
اسلام آباد – صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا، جس کے بعد اب جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا دی جاسکے گی اس حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا…
کورونا میں محبت کے نام پر آن لائن فراڈ، ’ساتھی پر چار لاکھ ڈالر خرچ کیے‘
کراچی – کرونا وائرس کی وبا کے دوران کئی لوگوں نے گھروں تک محدود ہو جانے کے بعد تنہائی ختم کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا کا سہارا لیا، تاہم ان میں سے اکثر کو آن لائن فراڈ کا سامنا کرنا پڑا یوں تو محبت کے نام پر لوگوں کو آن لائن فراڈ میں پھنسانے…
ایک اور وبا جلد دنیا میں پھیل سکتی ہے، بل گیٹس
کراچی – بل گیٹس جنہوں نے پولیو کے خاتمے میں مدد کے لیے رواں ہفتے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا، خبردار کیا ہے کہ کووڈ-19 جیسی ایک اور وبا جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے تسلیم کیا کہ کووِڈ…
امرتسر سے دکھائی دینے والی لاہور کی عمارت، جس کا کام 15 سال سے ”تیزی سے جاری ہے“
لاہور – صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ابوظبی حکومت کے تعاون سے شہر کی بلند ترین عمارت، جو امرتسر سے بھی دیکھی جا سکتی ہے، کی تعمیر پندرہ سال گزر جانے کے باوجود بھی مکمل نہیں ہو سکی اس منصوبے کا معاہدہ 2006ع میں کیا گیا تھا، لیکن بدلتی حکومتوں، سیاسی…
میکسیکو میں اڑتے پرندے اچانک زمین پر کیوں گرے؟
چیہواہوا – ٹیکساس سے تقریباً 216 میل دور میکسیکو کی ریاست چہواہوا کا ایک شہر کاؤتھیمیک میں رہائشی گلی بظاہر پرسکون تھی، جب اچانک آسمان سے پرندوں کا ایک بادل چھٹ گیا چند ہی لمحوں میں، زیادہ تر پرندے اوپر کی طرف اڑ گئے۔ لیکن بہت سے دوسرے لوگ زمین پر…
”فالس فلیگ“ حملے کیا ہوتے ہیں، ماضی میں انہیں کب کب استعمال کیا گیا ہے؟
کراچی – وقت کے ساتھ مشرقی یوکرین میں تنازع مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے اور برطانیہ اور امریکا کو خدشہ ہے کہ روس ’فالس فلیگ‘ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جنہیں یوکرین پر حملے کے جواز کے طور پر استعمال کیا جائے گا گزشتہ روز امریکی حکام نے کہا تھا…
”جو بھی ہتھیار اٹھا سکتا ہے، اٹھا لے“ یوکرینی علیحدگی پسند رہنما
کییف – مشرقی یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے روس کے حملے اور یورپ میں جنگ کے خدشات کو اس وقت مزید بڑھا دیا، جب ایک انسانی امدادی قافلہ گولہ باری کا نشانہ بنا جبکہ روس نواز باغیوں نے تنازعات کے علاقے سے شہریوں کو نکالنا شروع کردیا اے پی کی رپورٹ کے…