برطانیہ: الطاف حسین ‘دہشت گردی پر اکسانے’ کے کیس میں بری
لندن – برطانیہ کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کو دہشت گردی پر اکسانے کے الزامات کے تحت قائم دو مقدمات سے بری کر دیا عدالت نے دو کے مقابلے میں دس کی اکثریت کے ساتھ فیصلہ تین روز کی بحث کے بعد سنایا بینچ کو ابتدائی طور…
کوئٹہ میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے میڈیکل کالجز کے دو طالب علموں کی حالت غیر
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے میڈیکل کالجز کے دو طالب علموں کی حالت غیر ہو گئی، جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا بلوچستان کے تین اضلاع خضدار، تربت اور لورالائی میں قائم ہونے والے تین نئے میڈیکل کالجز کے…
کیا ایئرعربیہ نے ’فلائی جناح‘ کا لائسنس غیرقانونی طور پر حاصل کیا؟
اسلام آباد – پاکستان کی مقامی ایئر لائنز نے وزیراعظم عمران خان سے عنقریب شروع کی جانے والی ایئر لائن ’فلائی جناح‘ کے متعلق تحفظات کا اظہار کیا ہے تاہم پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی نے غیر ملکی ایئر لائن پر لگائے گئے ان الزامات کو مسترد کیا ہے کہ فلائی…
سات ریاستوں میں 14 خواتین سے شادی، بھارتی شہری گرفتار
بھونیشور – بھارت کی سات ریاستوں میں 14 خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر شادی کرنے والے ایک شہری کو اوڑیسہ میں گرفتار کیا گیا ہے بھارتی نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست اوڑیسہ کے دارالحکومت بھونیشور سے تعلق رکھنے والے شخص نے اڑتالیس برس میں…
مردان: لڑکی نے ’جنسی زیادتی‘ سے بچنے کے لیے لڑکے کو گولی مار دی
مردان – صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں سولہ سالہ لڑکی نے خود کو مبینہ جنسی ہراسانی سے بچانے کے لیے لڑکے پر فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا اور بعد میں پولیس سٹیشن جا کر لڑکے کے خلاف رپورٹ بھی درج کروا دی پولیس تھانہ کاٹلنگ کے…
بلوچستان : ضلع کچھی کا تاریخی مقبرہ تباہی کے دہانے پر
کوئٹہ – صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی میں متعدد آثار قدیمہ کے ساتھ ساتھ قدیم تاریخی تہذیب کا شاہکار مہرگڑھ بھی واقع ہے، جہاں واقع ایک مقبرہ فنِ تعمیر کے ایک تاریخی علامت کے طور پر ایستادہ ہے اس مقبرے کو دیکھ کر یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ضلع کچھی کی…
وہ پانچ شہر جو کبھی آباد تھے مگر اب انہیں دیکھنے کے لیے زیر آب جانا پڑتا ہے..
کراچی – چند حالیہ رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سنہ 2050ع تک بھارت کے اہم شہر ممبئی اور کولکتہ موسمیاتی تبدیلی اور سمندر کی بڑھتی سطح کے باعث پانی میں ڈوب جائیں گے جبکہ ماہرین نے یہی خدشہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں بھی ظاہر کیا…
ویکسینیشن کے خلاف ڈرائیوروں کا احتجاج: جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا میں ایمرجنسی نافذ کر دی
اوٹاوا – کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے لازمی ویکسین کے معاملے پر ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے کے لیے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے منگل کو محدود وقتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ وفاقی…