ترکی میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ ’بستر کے نیچے‘ پہنچ گئی
انقره – ترکی میں افراط زر میں اضافے اور کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد حکومت نے عوام کو بچت کی نیت سے ’بستر کے نیچے‘ رکھے سونے کو سرمایہ کاری کے لیے باہر نکالنے پر قائل کرنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے واضح رہے کہ پاکستان کی طرح ترکی میں بھی…
کائنات میں سب سے بڑی کہکشاں دریافت
ایمسٹرڈیم – پری پرنٹ سرور ’آرکائیو ڈاٹ آرگ‘ پر شائع ہونے والی ایک تحقیق، جسے ریسرچ جرنل ’ایسٹرونومی اینڈ ایسٹروفزکس‘ میں اشاعت کےلیے منظور بھی کرلیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ فلکیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے کائنات میں اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں…
جہلم: جہاز کی نچلی پرواز سے اسکول کی چھت گرگئی، پرنسپل پر مقدمہ
جہلم – پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں 16 فروری کو ایک جہاز کی نچلی پرواز کے نتیجے میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے سات بچوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ اسکول کی پرنسپل کے خلاف درج کر لیا گیا محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مقامی افسر مبشر حنیف کی جانب…
دوا سازی کی آلودگی: راوی دنیا کا ‘آلودہ ترین’ دریا بن گیا
لندن – ایک بہت بڑے مطالعے میں دنیا کے مشہور دریاؤں کا جائزہ لیا گیا ہے اور معلوم ہوا ہے کہ انسانوں اور زراعت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھنے والے متعدد مشہور دریا طرح طرح کی ادویاتی آلودگی کے شکار ہیں صرف ہوا ہی نہیں، بلکہ پنجاب کے دارالحکومت…
بےنظیر حکومت کے خلاف سازش کے مقدمے میں سابق فوجی افسران کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، پس منظر کیا ہے؟
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے فوج کے دو سابق افسران کی سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کی حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں فوجی عدالت سے سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جن فوجی افسران کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے ان میں کرنل…
کیا لتا نے واقعی 25 ہزار گانے گائے؟
کراچی – پاک و ہند کے فلم بینوں اور موسیقی کے متوالوں کو گزشتہ ہفتے لتا منگیشکر کے انتقال کی دل گرفتہ خبر ملی اس کے بعد ان کے بچپن کی دکھ بھری کہانی سے لے کر شہرت اور خوشحالی تک کی یادیں دہرائی گئیں۔ ان کے بھولے بسرے ابتدائی گیتوں سے لے کر شہرت…
سیندک معاہدے میں پندرہ سال کی توسیع، بلوچستان کو کیا ملے گا اور بلوچ قومپرست کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد – پاکستان کی وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیندک سے سونے اور تانبے کے ذخائر نکالنے کے لیے چینی کمپنی ’ایم سی سی‘ کے ساتھ چوتھی مدت کے لیے مزید پندرہ سال لیز معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ چینی کمپنی اب 2037ع تک اس منصوبے پر کام جاری رکھ سکے گی…
وزیراعظم عمران خان کا دورۂ روس پاکستان کے لیے کتنا اہم ہوگا؟
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کے آخر میں دو روزہ دورے پر روس کے شہر ماسکو روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ پاکستان کے کسی بھی وزیراعظم کا تیئیس سال کے طویل عرصے بعد روس کا پہلا دورہ ہوگا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق ’وزیراعظم عمران خان کا…