شمالی کوریا کرپٹو کرنسی چرا کر میزائل پروگرام کی فنڈنگ کررہا ہے، اقوام متحدہ
نیویارک – اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے سائبر حملے کر کے کروڑوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی ہے اور عالمی پابندیوں کے باوجود اپنے جوہری اور میزائل پروگرام مسلسل جاری رکھا ہوا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…
وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ کی سنگین پیچیدگیوں کے درمیان تعلق دریافت
کراچی – ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس کی سنگین پیچیدگیوں اور موت کا خطرہ بڑھاتی ہے طبی جریدے جرنل پلوس ون میں شائع ہونے والی تحقیق میں وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ-19 کی شدت اور موت کے خطرے کے درمیان تعلق کا…
شاہ رخ خان کی لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شرکت اور بی جے پی کی فسادن پھوپھی
ممبئی – بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں وزیراعظم نریندر مودی سمیت ملک کی بڑی شخصیات نے شرکت کی اتوار کی شام لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے جہاں بالی وڈ کی بہت سی بڑی شخصیات پہنچیں، وہیں ’بالی وڈ کنگ‘ سپر اسٹار…
ارطغرل غازی کے اختتام پر اب پی ٹی وی پر کون سا مقبول ترک ڈراما نشر ہونے والا ہے؟
کراچی – پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے 2020ع کے ماہِ رمضان سے معروف ترک ڈرامے ‘دیریلیش ارطغرل’ کو اردو زبان میں نشر کرنا شروع کیا تھا، جس کے پانچ سیزن دکھائے گئے اب یہ ڈراما 6 فروری کو اختتام پذیر ہوگیا ہے، جس نے مقبولیت کے نئے رکارڈز…
اجمل پہاڑی کتنی بار گرفتار اور کتنی بار رہا ہوا؟
کراچی – گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے دہشتگرد اجمل پہاڑی کو سکھر جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا، جس کو سو سے زائد افراد کے قتل کے مقدمات میں ملوث ہونے کے الزام پر گرفتار کیا گیا تھا شاہنواز (کچھ کے مطابق محمد اجمل) عرف اجمل پہاڑی ولد منظور حسین، جو…
”پاکستان میں چینی مفادات کو ترکستان موومنٹ سے خطرہ“ اقوام متحدہ کی رپورٹ
نیو یارک – اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ القاعدہ، جماعت انصاراللہ اور ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر پاکستان اور تاجکستان میں ’چین کے مفادات‘ پر حملوں کی منصوبہ…
دولت اسلامیہ کی خواتین بٹالین کی مبینہ کمانڈر، ایلیسن فلوک ایکرین نے اُم محمد الامریکی تک کا سفر کیسے طے کیا؟
واشنگٹن – حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی میں تارا میکیلوی اور بوئر ڈینگ کی ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار ہونے والی دولت اسلامیہ کی خواتین بٹالین کی مبینہ کمانڈر، ایلیسن فلوک ایکرین نے اُم محمد الامریکی تک کا سفر…
یوکرین پر حملے کے لیے روس کی 70 فیصد فوجی طاقت تیار: امریکی حکام
واشنگٹن – امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے اپنی کم از کم 70 فیصد فوجی طاقت کو جمع کر لیا ہے امریکی حکام نے ایک مرتبہ پھر خبردار کیا ہے کہ صدر ولادی میر پوتن رواں ماہ کے وسط تک یوکرین پر پوری طاقت سے حملے کا حکم دے سکتے ہیں یوکرین کی…