دنیا کی ”قیامت کی گھڑی“ کیا وقت بتا رہی ہے…
شکاگو – دنیا کے نامور سائنس دانوں اور سکیورٹی ماہرین کی جانب سے تیار کیا گیا ’ڈومز ڈے کلاک‘ یا ’قیامت کی گھڑی‘ کا وقت سو سیکنڈوں پر برقرار رکھا گیا ہے، جس کی وجہ کورونا ویکسین کی غیر متوازن تقسیم اور غلط معلومات کا پھیلاؤ ہے ‘بلیٹن آف اٹامک…
سونامی کیوں آتا ہے اور اتنا خطرناک کیوں ہوتا ہے؟
15 جنوری 2022 کو بحرالکاہل کے وسط میں واقع چھوٹے سے ملک ٹونگا میں ’ہنگا ٹونگا-ہنگا ہاپائی‘ (Hunga Tonga-Hunga Ha’apai) نامی آتش فشاں پھٹ پڑا، جس سے بحرالکاہل کے بڑے حصے میں قریب و دور تک سونامی کی خطرناک لہروں نے ہلہ بول دیا جیسے ہی آتش فشاں پھٹنے کی خبر…
دس ہزار کے استعمال شدہ موبائل پر بتیس ہزار روپے ٹیکس!!
پشاور – خیبر پختون خواہ کے دارالحکومت پشاور کے سلیم اللہ نے ایک مہینہ پہلے آئی فون ایکس خریدا، جو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) سے رجسٹر نہیں تھا وہ فون کا ٹیکس (چھیالیس ہزار روپے) ادا کرنے کے لیے پیسے جمع کر رہے تھے، کہ حکومت نے ٹیکس…
سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں ترقی کے خلاف قرارداد نے ہلچل مچادی
اسلام آباد – پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ میں ترقی دینے کے خلاف منظور کی گئی قرارداد نے ہلچل مچا دی ہے کونسل میں سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک رکن نے اس قرارداد کو سندھ سے تعلق رکھنے والے چیف جسٹس…
پیغمبر اسلامﷺ کے سفرِ ہجرت کو دستاویزی شکل دینے کا پہلا مرحلہ مکمل
ریاض – اسلامی تاریخ کے پراجیکٹ ’رحلت مہاجر‘ کے منتظمین نے کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام ﷺ کے ہجرت کے سفر کو دستاویزی شکل دینے کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق پیغمبر اسلامﷺ کی سوانح عمری پر ماہرین اور محققین کے ساتھ مل کر کام کیا گیا ہے، جو…
بی بی سی نے دو سال سے معاوضہ نہیں دیا: تجزیہ کار دوران خبرنامہ بول پڑے
نیویارک – بی بی سی عربی نے معمول کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے سیاسی تجزیہ کار مہدی عفیفی کو یوکرین کی تازہ ترین صورت حال پر اپنے تجزیات پیش کرنے کے لیے پروگرام میں شامل کیا، تو کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ سیاسی تجزیے کے بجائے رقم کی عدم…
بھارت: درجنوں چینلز اور ویب سائٹ پر پابندی کا حکم
نئی دہلی – بھارتی حکومت نے کئی یوٹیوب چینلز پر کشمیر اور بھارتی فوج سے متعلق بھارت مخالف پروپیگنڈہ کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندی لگا دی ہے واضح رہے کہ نئی دہلی نے گزشتہ برس بھی متعدد چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان سے آپریٹ کیے جانے کا…
پینشن وصول کرنے کیلئے مردہ شخص پوسٹ آفس پہنچ گیا
کارلو – آئر لینڈ کی پولیس ایک عجیب و غریب واقعے کی تحقیقات میں مصروف ہے جس میں ایک مُردہ شخص کو اُس کی پینشن وصول کرنے کے لئے پوسٹ آفس میں باقاعدہ لایا گیا۔ آئرش ٹائمز کے مطابق آئرلینڈ کے قصبے کارلو میں دو نوجوان ایک بوڑھے مرد کے بےجان جسم کو…