امریکی ریاستوں کا گوگل پر صارفین کی مرضی کے بغیر ٹریکنگ ڈیٹا کا الزام
واشنگٹن – امریکا کی کئی ریاستوں نے گوگل پر لوکیشن ٹریکنگ کے ذریعے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا ہے دعویٰ دائر کرنے والی ریاستوں میں ٹیکساس، انڈیانا، واشنگٹن اسٹیٹ اور ڈسٹرکٹ کولمبیا شامل ہیں ریاستی حکام کے بیان کے مطابق گوگل کی…
فیسبک(میٹا) کا سپر کمپیوٹر، جو 20 گنا زیادہ تیزی سے ڈیٹا پروسیس کرے گا!
رازداری اور غلط معلومات پر مسلسل تنازعات کی شکار فیسبک کی بانی کمپنی میٹا نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ڈیٹا پروسیسنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے دنیا کے سب سے طاقت ور سپر کمپیوٹرز میں سے ایک کو لانچ کر رہی ہے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے کہا کہ کئی…
جیمز ویب دوربین دس لاکھ میل کے سفر کے بعد اپنی خلائی منزل کو پہنچ گئی
ناسا کی جیمز ویب نامی خلائی دوربین اپنی لانچ کے ایک ماہ بعد دس لاکھ میل کا سفر طے کر کے اپنی آخری منزل پر پہنچ گئی ہے 25 دسمبر کو فرانسیسی گیانا سے اڑان بھرنے والی یہ دوربین پیر کو چاند سے آگے ’ایل 2‘ نامی اپنے آخری پارکنگ اسپاٹ پر پہنچ چکی ہے…
برطانیہ کے سابق اسٹار فٹ بالر مائیکل اوون کی اسلام آباد آمد، لیاری بھی آئیں گے
اسلام آباد – برطانیہ کے سابق اسٹار فٹبال کھلاڑی اور گلوبل ساکر وینچرز (جی ایس وی) کے باضابطہ سفیر مائیکل اوون تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جاری بیان کے مطابق مائیکل اوون گلوبل ساکر وینچرز (جی ایس وی) کے تعاون سے پاکستان میں بین الاقوامی…
عطا آباد حادثے کے 12 سال: ماحولیاتی نقصان کا خدشہ
گلگت – ایک قدرتی آفت کے نتیجے میں گلگت بلتستان میں بننے والی عطا آباد جھیل کو وجود میں آئے بارہ برس بیت چکے ہیں۔ اس دوران یہاں سیاحت کا بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے، جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خدشات پیدا ہو رہے ہیں یاد رہے کہ یہ جھیل چار جنوری…
کیا نوازشریف کو واپس لانے کے لیے خط و کتابت ضروری ہے؟
اسلام آباد – حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن سے واپس لانے کے لیے پوری طرح متحرک نظر آرہی ہے ایک طرف تو نواز شریف کی صحت سے متعلق لندن سے آنے والی رپورٹس کی صحت جانچنے کے لیے ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دیا…
سندھ حکومت دھابیجی انڈسٹریل زون کے آغاز میں رکاوٹیں نہ ڈالے، وزیر اعظم
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی صوبائی حکومت سے کہا ہے کہ وہ دھابیجی انڈسٹریل زون (ڈی آئی زی) کے آغاز کی راہ میں رکاوٹیں پیدا نہ کرے اور عدالت میں معاملے کی مثبت طریقے سے پیروی کرے وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
ایک تصویر، جس کے پیچھے چھپی کہانی رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہے
یہ تصویر دیکھ کر آپ کے ذہن میں کیا خیال آتا ہے؟ اس تصویر کی کہانی انتہائی حیران کن اور رونگٹے کھڑے کردینے والی ہے.. یہ کہانی ہے یکم مئی 1947ع کی یہ تصویر اس وقت فوٹوگرافی کی تعلیم حاصل کرنے والے طالبعلم رابرٹ وائلس نے لی تھی اور سات عشروں بعد بھی یہ چند…