ریکو ڈک معاہدے میں بلوچستان حکومت کو 50 فیصد منافع ملنا چاہیے، اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سردار اختر جان مینگل کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی ریکوڈک گولڈ منصوبے سے متعلق ایسا کوئی معاہدہ منظور نہیں کرے گی، جس میں بلوچستان حکومت کو 50 فیصد منافع کی یقین دہانی نہیں کروائی جائے گی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
کیچ بلوچستان میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار پر سوشل میڈیا صارفین برہم
کیچ – کچھ روز قبل بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ میں بڑی تعداد میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں شکار کرنے والے افراد کو بڑے فخریہ انداز میں مارے جانے والے جانوروں اور پرندوں کا تذکرہ کرتے دیکھا گیا…
یوکرین پر حملہ کیا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، امریکا کی روس کو دھمکی
واشنگٹن – یوکرین پر حملہ کرنے کی صورت میں امریکا نے روس کو بالواسطہ طور پر بھرپور جوابی حملے کی دھمکی دی ہے واضح رہے کہ یوکرین کی سرحد پر روس نے اپنی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے، جہاں اس وقت روس کے لاکھوں فوجی جمع ہیں واشنگٹن اور یورپی…
سام سنگ کا ایک ٹیرا بائٹ اسٹوریج والا فون لانے کا فیصلہ!
سیؤل – اسمارٹ فون بنانے والی کورین کمپنی سام سنگ نے ایک ٹیرا بائٹ (ٹی بی) میموری کا حامل فلیگ شپ فون متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی واضح رہے کہ ایک ٹیرابائٹ میں ایک ہزار گیگابائٹ (جی بی) ہوتے ہیں چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق سام سنگ کی جانب سے رواں…
سندھ کا نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022ء سے شروع ہوگا
کراچی – سندھ کے محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022 سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے صوبائی محکمہ تعلیم نے رواں سال 2022 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کر دیا ہے محکمے کے مطابق نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا اس حوالے…
سابق باکسنگ اسٹار عبدالرشید قمبرانی نے اپنے طلائی تمغے جلانے کی بات کیوں کی؟
کرکٹ کو چھوڑ کر دیگر کھیلوں سے وابستہ اور ان کھیلوں میں کامیابیاں سمیٹنے والے کھلاڑیوں کو اس ملک میں چشم فلک نے ہمیشہ کسمپرسی کا شکار ہو ہی دیکھا، وہ جو اپنی محنت اور لگن سے اپنے ملک کا نام روشن کرتے رہے، خود ان کا نام آج وقت کی دھول میں کہیں گم…
امریکی شہری کا چترال میں مارخور کا ایک لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر میں شکار
اسلام آباد – پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر چترال میں ایک امریکی شہری نے پونے تین کروڑ روپے (ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر) کے عوض پاکستان کے قومی جانور مارخور کا شکار کیا ہے محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق جمعے کو لوئر چترال کی تھوشی مارخور کنزرونسی…
گوادر کی گلیوں میں عمان دور کی یادیں
گوادر – 8 ستمبر، 1958 کو پاکستان نے عمان سے گوادر انکلیو خریدا اور یوں گوادر باضابطہ طور پر پاکستان کا حصہ بنا۔ عمان کی ریاست سے الگ ہو کر پاکستان کا حصہ بننے والے ساحلی شہر گوادر میں عرب ثقافت کے نشان آج بھی پائے جاتے ہیں پاکستان کی حکومت نے یکم…