جو مسلمانوں کی نسل کشی کی بات کر رہے ہیں وہ خانہ جنگی شروع کرنا چاہتے ہیں، نصیرالدین شاہ
ممبئی : معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ جو لوگ مسلمانوں کی نسل کشی کی بات کر رہے ہیں، وہ دراصل ملک میں خانہ جنگی شروع کرنا چاہتے ہیں بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے یہ بات معروف صحافی کرن تھاپر کے ساتھ ‘دی وائر’ کے لیے ایک…
کیا خیبر پختونخوا کے گورنر ہاؤس میں مساج کرنے والے بھی ہیں؟
اسلام آباد – جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے گورنر ہاؤس میں گورنر کے لیے اضافی تین مساج کرنے والے نوکر رکھے گئے ہیں، تاہم حکام نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے ایک مقامی اخبار کی خبر پر قانونی نوٹس جاری کر دیا ہے…
بھارتی خاتون کا تاج محل کی ملکیت کے لیے مقدمہ، ’امید ہے انصاف ملے گا‘
کولکتہ – بھارتی خاتون نے مغل سلطنت کی وارث ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے شاہ جہاں کی محبت کی نشانی تاج محل کی ملکیت کا مطالبہ کیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اڑسٹھ سالہ بھارتی مسلم خاتون سلطانہ بیگم کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر مرزا محمد بدر بخت…
اب گھر کی دیوار ہوا کی طاقت سے دس ہزار یونٹ سالانہ بجلی پیدا کرے گی
کیلی فورنیا – کسی زمانے میں دیواروں کے صرف کان ہوتے تھے لیکن اب ان میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت بھی گی، جی ہاں اب گھر کی دیوار نہ صرف موسم کی سختیوں سے بچائے گی بلکہ یہ ہوا کی طاقت سے دس ہزار یونٹ سالانہ بجلی پیدا کرے گی.. تفصیلات کے مطابق ایک…
ریکو ڈک کی ترقی کے لیے اخراجات وفاقی حکومت اُٹھائے گی: وزیراعظم
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں ریکو ڈک منصوبے کی ترقی پر اٹھنے والے تمام اخراجات کا بوجھ وفاقی حکومت اٹھائے گی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اس کا اعلان بدھ کی رات ٹوئٹر پر کیا گیا اپنے بیان میں وزیراعظم…
خیبرپختونخوا کا پہلا بریل پرنٹنگ پریس، نابینا افراد کے لیے روشنی کی کرن
پشاور – صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پہلے اور جدید بریل پرنٹنگ پریس کے قیام کے بعد تدریسی کتابوں کو بریل زبان میں تبدیل کرنے پر کام تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے تفصیلات کے مطابق نئے دور کے تقاضوں اور جدید مشینری سے لیس اس پرنٹنگ پریس کو…
اب واٹس ایپ کی مدد سے بینک اکاؤنٹ پر نظر رکھنا بھی ممکن
سان فرانسسكو – معروف موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اب پیغام رسانی کے ساتھ ساتھ بینک اکاؤنٹ پر نظر رکھنے کی سہولت بھی فراہم کر دی واٹس ایپ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک میں ’واٹس ایپ پے‘ کی سہولت متعارف کرائی گئی ہے، جس کے ذریعے صارفین رقم…
کارونجھر کی کٹائی: عدالتی حکم سے ایف ڈبلیو او اور نجی کمپنی کو پتھر کاٹنے سے روک دیا گیا
تھرپارکر – ضلع تھرپارکر کی ایک مقامی عدالت نے پاکستان فوج کے ذیلی ادارے ایف ڈبلیو او اور ایک نجی کمپنی کو ننگرپارکر میں کارونجھر پہاڑ کی کٹائی سے روک دیا ہے کارونجھر پہاڑ کی کٹائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی ماہ سے #SaveKaroonjhar مہم جاری…