کوئٹہ اور پیشین میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک اور بلیلی، جبکہ پشین کے علاقے خانو زئی میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 11 بج کر 39 منٹ…
نوازشریف فروری یا مارچ میں وطن واپس آئیں گے، لندن میں موجود صحافی کا دعویٰ
لندن – لندن میں موجود معروف صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف فروری یا مارچ میں وطن واپس آئیں گے اظہر جاوید کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنے ذہن میں ایک پلان بنا کر بیٹھے ہیں کہ انہیں کیا کرنا ہے۔ لندن کے سرد موسم میں اگر کہیں گرمی دیکھی جا…
”چکھو ٹی وی“ اسکرین چاٹیے اور وڈیو میں موجود کھانے کا ذائقہ محسوس کیجیے
ٹوکیو – چاکلیٹ ہو، نمکین چٹپٹا کھانا ہو یا شربت، اب ٹی وی پر نظر آنے والی اشیائے خور و نوش کا ذائقہ آپ اسکرین چاٹ کر محسوس کر سکتے ہیں تفصیلات کے مطابق جاپانی کی میجی یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر ہومائی میاشیٹا نے ایک ٹی وی تیار کیا ہے، جس کی…
بھارت: مذہبی اجتماع میں ہندوتوا رہنماؤں کی مسلمانوں کے قتل عام کی ہدایات
اتراکھنڈ – بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعتوں کے تین روزہ اجتماع میں نفرت انگیز تقاریر کے دوران ملک میں اقلیتوں کے خاتمے ، خصوصاً بیس کروڑ آبادی کی حامل مسلم اقلیت کو نشانہ بنایا گیا ہے انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں ہندو انتہا پسندوں کی…
گوگل کو شکست دے کر پہلے نمبر پر آنے والا ٹک ٹاک دو بڑے فیچر لانے کے لیے تیار
بیجنگ – گذشتہ دنوں ٹک ٹاک نے گوگل کو شکست دے کر دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا، اب ایک اور دلچسپ خبر یہ آئی ہے کہ ٹک ٹاک نے بھی ری ٹویٹ کی طرح ’ری پوسٹ‘ کے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے…
سندھ، بارشوں کی پیش گوئی کے بعد الرٹ جاری
کراچی – پاکستان ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے صوبے کے مختلف اضلاع میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو موسمِ سرما کی پہلی بارش کا امکان ہے، جس کے تحت پی ڈی ایم اے سندھ نے الرٹ…
کراچی کے کتنے ہسپتالوں میں پوسٹ مارٹم کی سہولت میسر ہے؟
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ساڑھے تین کروڑ آبادی والے شہر میں صرف بیس میڈیکو لیگل میل اور پانچ لیڈی میڈیکو لیگل افسران تعینات ہیں صوبائی محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق کراچی کے 9 سرکاری اسپتالوں میں میڈیکو لیگل شعبے قائم ہیں، جہاں پر ایک…
میٹرک اور انٹر سطح پر امتحانی اصلاحات، سندھ کے سوا تینوں صوبے تیار
کراچی – ملک میں امتحانی اصلاحات کے پروگرام کے تحت سندھ کے سوا تینوں صوبوں میں سال 2022 کے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ’’ٹیکسٹ بک‘‘ کے بجائے ’’کریکولم‘‘ کی بنیاد پر لینے کی تیاری شروع کردی گئی ہے تاہم دیگر صوبوں کے برعکس سندھ کے تعلیمی بورڈز…