پیراسیٹامول گولیاں ہماری نفسیات کو متاثر کر سکتی ہیں
کراچی – سر میں درد ہو، دانت میں یا جسم کے کسی دوسرے حصے میں۔ بہت سے لوگ اس صورتحال میں پیراسیٹامول کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن یہ دوا صرف درد کو دور نہیں کرتی بلکہ یہ ہماری نفسیات پر بھی اثرات مرتب کر سکتی ہے دنیا کے کئی ممالک میں درد کم کرنے والی…
اسلام آباد میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
اسلام آباد – دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات کو سرکاری اسکولوں کے ہزاروں اساتذہ نے ڈی چوک کی رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس کا رخ کیا اور وہاں کئی گھنٹوں تک احتجاج کیا اس احتجاج کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں واقع فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن…
پاکستان سے چار ہزار میل کا سفر طے کرکے زہریلا سانپ برطانیہ کیسے پہنچا؟
مانچسٹر – پاکستان سے چار ہزار میل کا سفر کرنے کے بعد دنیا کے سب سے خطرناک سانپوں میں سے ایک وائپر برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پہنچ گیا، جہاں اسے ریسکیو کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار ڈیلی میل میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
”سڑکیں چھوٹی زبانوں کو کھا رہی ہیں“ تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق اس صدی کے آخر تک دنیا کی پندرہ سو سے زائد خطرے سے دوچار زبانیں معدوم ہو سکتی ہیں تحقیق میں ان زبانوں کو بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے مقامی سطح پر دستاویزات اور دوزبانی تعلیمی پروگراموں میں فوری سرمایہ کاری کا مطالبہ کیا گیا ہے…
بینک خدمات کے بدلے آپ کے اکاؤنٹ سے کتنی رقم وصول کرتا ہے؟
اسلام آباد – بینکاری کا نظام جوں جوں جدت اختیار کرتا جا رہا ہے، صارفین کی سہولیات بھی اسی شرح سے بڑھ رہی ہیں۔ آج بینکوں میں رقم جمع کروانا اور اسے دنیا میں کہیں بھی منتقل کرنا ماضی کی نسبت بہت آسان ہو چکا ہے علاوہ ازیں بینک آپ کو کریڈٹ کارڈ کے…
چوروں سے پریشان شہریوں نے کاریں کھلی چھوڑنا کیوں شروع کردیں؟
سان فرانسسكو – امریکا میں لوگوں کی کاروں کے شیشے توڑ کر قیمتی اشیا لے جانے کی وارداتیں بڑھنے کی وجہ سے عوام نے ایک دلچسپ نسخہ آزمانا شروع کر دیا ہے لوگ اب پارکنگ میں اپنی گاڑیوں کے دروازے لاک کرنے کی بجائے انہیں کھلا چھوڑ دیتے ہیں اور ایسی یو وی…
امریکی کرونا فنڈ میں سو ارب ڈالر سے زائد فراڈ کا انکشاف
واشنگٹن – امریکا میں کرونا وائرس کے نتیجے میں متاثرہ کاروبار اور شہریوں کی مدد کے لئے قائم کیے گئے فنڈ میں سے کم از کم ایک سو ارب ڈالر کی بڑی رقم چرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی وفاقی ادارے ‘سیکرٹ سروس’ کے ایک…
امریکی شخص پر صحت پانے کے لیے قتل اور آدم خوری کا الزام
ایڈاہو – امریکا کی شمال مغربی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے شخص پر ایک ستر سالہ بزرگ کے قتل اور آدم خوری کا الزام عائد کیا گیا ہے انتالیس سالہ جیمز ڈیوڈ رسل پر رواں برس ستمبر میں ستر سالہ ڈیوڈ ایم فلیگٹ کے مبینہ قتل کا شبہ ظاہر کیا گیا، جب حکام…