روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، جی۔سیون کا انتباہ
لیورپول – جی-سیون ممالک نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا، تو اسے سنگین نتائج بھگتنے کے ساتھ ساتھ اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی خفیہ اداروں نے اندازہ لگایا ہے کہ روس…
سوویت یونین کے زوال کے بعد ٹیکسی بھی چلانا پڑی : روسی صدر کا انکشاف
ماسکو – روسی صدر ولادیمیر پوتن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سوویت یونین کے زوال کے بعد اپنی گزر بسر کے لیے ٹیکسی چلانی پڑی تھی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سوویت یونین کا خاتمہ دراصل ’تاریخی روس‘ کا خاتمہ تھا سوویت یونین کی کے جی بی…
ایک کلو پینگولین پانچ کروڑ میں فروخت، خریدار کون؟
ایبٹ آباد – صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ وائلڈ لائف نے جمعے کو ایبٹ آباد سے چار افراد کو نایاب جانور ’پینگولین‘ کی کھال کروڑوں روپے میں غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا واضح رہے کہ نایابی کی کگار پر کھڑے پینگولین کی کھال…
علم ارواح پر لکھنے والی مصنفہ سے شادی پر بشپ کے اختیارات واپس
میڈرڈ – شیطانیت، علم ارواح اور مافوق الفطرت چیزوں پر ناول لکھنے والی مصنفہ سے شادی کرنے کے باعث اسپین میں کیتھولک چرچ کے ایک بشپ زیویئر نوویل سے ان کے مذہبی پیشوا کے اختیارات واپس لے لیے گئے ہیں اکتالیس سال کی عمر میں اسپین کے سب سے کم عمر بشپ بننے…
مسافر بردار ’ہائیڈروجن طیارہ‘ جو آدھی دنیا کا چکر لگا سکے گا!
لندن – حال ہی میں برطانوی ادارے ’ایئرو اسپیس ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ‘ نے ہائیڈروجن کے ایندھن سے پرواز کرنے والے نئے مسافر بردار طیارے ’فلائی زیرو‘ کی تفصیلات جاری کی ہیں جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مسافر بردار ہائیڈروجن طیارے ’فلائی زیرو‘ میں 279 نشستیں…
ایپل کی گھڑی صارفین کے لئے خطرہ بن گئی، کمپنی کیخلاف مقدمہ درج
الاباما – کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں درج ہوئے مقدمے میں ایپل کمپنی کی بنائی گئی جدید ٹیکنالوجی سے لیس گھڑیوں کو صارفین کیلئے خطرے کے طور پر بتایا گیا ہے مقدمے کے مدعی کرس اسمتھ کا کہنا ہے کہ گھڑی سے انہیں شدید چوٹیں اور گہرے زخم آئے ہیں نیویارک…
دبئی دنیا کا پہلا ”سو فیصد پیپرلیس شہر“ بن گیا!
دبئی – دبئی دستاویزات کے لئے کاغذات کا استعمال مکمل طور پر ختم کرنے والا دنیا کا پہلا شہربن گیا دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے بیان میں کہا کہ دبئی کی حکومت دنیا کی پہلی حکومت ہے جس نے دستاویزات کے لئے کاغذ کا استعمال سو فیصد ختم کر…
ماحولیاتی تبدیلیاں پہاڑوں کے لیے بھی خطرے کا باعث، تصویری رپورٹ
ماحولیاتی تبدیلیاں: دنیا کے پہاڑ جہاں انتہائی سخت ہیں، وہیں وہ بہت نازک بھی ہیں۔ نشیبی علاقوں میں ان کے اثرات بہت زیادہ ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ان پہاڑوں پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پہاڑوں پر بھی مسلسل درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اور وہاں کا قدرتی…