دنیا کی وہ ٹرینیں، جو پروں کے بغیر اُڑتی ہیں! تصویری رپورٹ
دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے، بہت سے مسافروں کے لیے مختصر فاصلے کی پروازیں تیزی سے ناخوش گوار بن گئی ہیں اس ضمن میں امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق تیز رفتار ریل 1100 کلومیٹر تک کے سفر کے لیے ہوائی سفر کا سب سے مؤثر متبادل ہے مسافروں کو…
موٹروے پر چالان کی مدد سے ایک تاجر کو ’اغوا‘ کرنے والا کیسے پکڑا گیا؟
لیہ / بھکر – موٹر وے (ایم ٹو) پر تیز رفتاری کی وجہ سے کیا جانے والے چالان کے باعث اس وقت دلچسپ صورت پیدا ہو گئی، جب ضلع بھکر کی پولیس نے اسی چالان کی مدد سے ایک تاجر کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا واقعہ کی…
چلا محسن آفس آفس ”مجھے دوبارہ زندہ کیا جائے!“ کویتی شخص کا مطالبہ
کویت سٹی – پچھلے ہفتے جب ایک کویتی شہری پر انکشاف ہوا کہ سرکاری دستاویزات میں پچیس سال پہلے ہی اسے مُردہ قرار دیا جاچکا ہے تو وہ چکرا کر گر پڑا اور ہکا بکا رہ گیا کویت کے مشہور اخبار ’’الرائی‘‘ میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، عبدالمحسن…
گوادر میں جاری مسلسل احتجاج پر وزیرِ اعظم کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد/گوادر – گوادر میں جاری مسلسل احتجاج پر وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیا ہے، احتجاج کے روحِ رواں مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے اس بات کا خیر مقدم کیا ہے یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب…
دورہ پاکستان پر آئی ویسٹ انڈین ٹیم کے تین کھلاڑی کورونا کا شکار
کراچی – دورہ پاکستان پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ویسٹ انڈیز کرکٹ کی جانب سے ہفتے کو کی گئی ٹویٹ کے مطابق روسٹن چیز، شیلڈون کوٹریل اور کائل مائرز کورونا مثبت آنے کی وجہ…
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک بار پھر ہیک ہو گیا
نئی دہلی – بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک مرتبہ پھر ہیک ہو گیا، تاہم اس کا دورانیہ مختصر تھا بھارتی وزیراعظم کے دفتر سے اتوار کو کیے جانے والے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کو رپورٹ کیا گیا تھا وزیر اعظم کے…
مائیکرو فنانس بینکوں سے قرضوں کے حصول کیلئے اہم شرائط ختم کر دی گئیں
اسلام آباد – چھوٹے قرض دہندگان کو سہولت دینے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مائیکرو فنانس بینکوں سے قرضے حاصل کرنے کے لیے تحریری ڈیکلیریشن اور کریڈٹ انفارمیشن رپورٹ کی شرائط واپس لے لیں ہیں اس ضمن میں موصول ہونے…
سندھ کی 6 غیر فعال یونیورسٹیوں کو 15 دن کی مہلت
کراچی – سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے چارٹرڈ پرائیویٹ سیکٹر کی چھ یونیورسٹیوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ جاری کر دیا ہے اخبارات میں جاری اشتہارات میں سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرائیویٹ…