عراق سے لُوٹی گئی قدیم نایاب تختی واپس لَوٹا دی گئی
واشنگٹن – امریکا نے عراق سے لُوٹی گئی مٹی کی مشہور تختی واپس کردی ہے جس پر ساڑھے تین ہزار سال قبل گلگامش کی داستان کا ایک حصہ رقم ہے۔ اس نایاب ترین تختی کو دنیا کی اولین محفوظ شدہ باقاعدہ تحریر بھی کہا جاتا ہے امریکا محکمہ خارجہ نے ایک سادہ تقریب…
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر 12سال قید کی سزا برقرار
کوالالمپور – ملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی کرپشن پر 12سال قید کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی عرب میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اربوں ڈالر کی کرپشن کرنے، منی لانڈرنگ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے…
پاسپورٹ کی مدت 10 سال، فیس آدھی کرنے کا اعلان
اسلام آباد – وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستانی پاسپورٹ کی مدت دس سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ بڑے مگر…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، سندھ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری
کراچی – حکومت سندھ نے ایم ڈی کیٹ میں 50 فیصد نمبر لینے والے طلبہ و طالبات کو میڈیکل کالجز میں داخلے دینے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کو سرکاری اور پرائیوٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں…
”سری لنکا ہمیں آنکھیں عطیہ کرتا ہے، مگر ہم پھر بھی اندھے ہو گئے!“
اسلام آباد – سری لنکا دنیا میں آنکھوں کا عطیہ کرنے کے لیے مشہور ہے اور ہر سال متعدد ملکوں کے ہزاروں نابینا افراد کو آنکھوں کے ٹشوز یا قرنیا کے عطیات ارسال کرتا ہے اس ضمن میں اہم بات یہ ہے کہ سری لنکا سے آنکھوں کے عطیات حاصل کرنے والا سب سے بڑا…
’میں صفائی والا ہوں چوہڑا نہیں‘ سویپرز آر اور سپر ہیروز!
لاہور – ان دنوں ملک میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی منفرد مہم جاری ہے، جس میں صفائی ستھرائی سے وابستہ افراد خود سے منسوب اصطلاحات اور تصورات بدلنے کا مطالبہ کرتے دکھائی دیتے ہیں پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور سے شروع ہونے والی مہم میں صفائی کے کام سے…
بیان حلفی مرحومہ اہلیہ سے کیا گیا وعدہ نبھانے کے لئے جذباتی دباؤ میں دیا، رانا شمیم
اسلام آباد : سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم نے توہین عدالت شوکاز نوٹس پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کرا دیا رانا شمیم نے توہین عدالت شوکاز نوٹس پر تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے کہا کہ جو کچھ حلفیہ طور پر کہا ، ثاقب نثار کا ان حقائق…
پاکستان کی تاریخ کے تہلکہ خیز بیان حلفی کون سے تھے؟
اسلام آباد – گزشتہ روز پی ٹی وی ہیڈکوارٹرز میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی علی نواز اعوان کا کہنا تھا کہ جج شمیم کے بیان حلفی کےعلاوہ مہران بینک، جج ارشد ملک اور وزیر خزانہ اسحاق…