سانحہ سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ بار کا مشتبہ ملزمان کی نمائندگی سے انکار
سیالکوٹ – سیالکوٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس میں ملزمان کا مقدمہ لینے سے انکار کر دیا ہے گزشتہ دنوں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل کے اندوہناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے اجلاس میں…
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
کراچی – پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی شہر کراچی میں گزشتہ شب کم شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کی شب مقامی وقت کے مطابق 10 بج کر 16 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت ایکٹر سکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی…
الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کر دیا
اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیر اعلیٰ سندھ کی درخواست پر صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے…
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی
کراچی – ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہِ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی ہے مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی۔ اس موقع پر سیکوریٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔ مقامی ہوٹل آمد پر کووڈ-19 ٹیسٹ کے بعد کھلاڑی اور آفیشلز ایک دن کے لیے قرنطینہ کریں گے دورے کے…
سندھ، موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے ہوں گی
کراچی – صوبۂ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے طے کیا ہے کہ صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی موسمِ سرما…
انوکھی تخلیق : کاغذ پر چھاپا گیا پیانو، جو بجتا بھی ہے!
واضح رہے کہ این ایف سی ٹیکنالوجی سے ڈیٹا شیئرنگ، کانٹیکٹ لینس ادائیگیاں اور دیگر امور انجام دیے جاتے ہیں پریلونک کمپنی 2007 میں قائم کی گئی تھی، جو کاغذ پر بیٹریاں، ڈسپلے، سینسر اور دیگر برقی سرکٹ سازی کے لیے عالمی شہرت رکھتی ہے سب سے پہلے انہوں نے…
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
تامل ناڈو – بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کُنور کے قریب بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں بھارتی فضائیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق 80 کروڑ میں فروخت کیے!
ممبئی – بالی ووڈ کے بڑے نام، اپنے بڑے نام کو بڑے داموں بیچنے کا ہنر بخوبی جانتے ہیں. بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق اسٹریمنگ ویب سائٹ کو 80 کروڑ میں فروخت کیے ہیں بالی ووڈ میں اس وقت کترینہ کیف اور وکی…