’ڈُگ ڈُگ‘: اس مندر کا قصہ جہاں موٹرسائیکل سے منتیں مرادیں مانگی جاتی ہیں
راجستھان : ان دنوں بھارت میں ’موٹر سائیکل دیوتا‘ کے لیے وقف ایک مندر کی عجیب کہانی پر مبنی ایک فلم بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے حلقوں میں دھوم مچا رہی ہے اس فلم کا نام ”ڈگ ڈگ“ ہے. یہ نام بلیٹ موٹر سائیکل کی مخصوص آواز ’ڈگ ڈگ ڈگ‘ کی مناسبت سے رکھا گیا…
اب زمین والے ’مریخ کے ٹماٹروں‘ سے بنایا گیا کیچپ کھائیں گے
فلوریڈا : کیچپ بنانے والی مشہور کمپنی ہائینز نے ’مارز‘ کے نام سے ایک کیچپ تیار کیا ہے، جس کی آزمائشی فروخت شروع ہوچکی ہے اس کیچپ کے بارے میں کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ سرخ ٹماٹروں کو عین سرخ سیارے جیسے ماحول میں کاشت کر کے تیار کیا گیا ہے کمپنی کے…
پاکستان ایران بارٹر نظام اور سرحدی علاقے میں رہنے والے لوگ
تہران : پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے تہران میں دونوں ممالک کے درمیان بارٹر (اشیا کے بدلے اشیا) تجارت کرنے کا معاہدہ ہوگیا ہے کرونا کے بعد سرحدوں کی بندش اور کاروبار پر پابندیوں کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان اور ایران کی جانب سے دو طرفہ…
سی ٹی اسکین سے بھی سو گنا بہتر دنیا کی روشن ترین ایکسرے مشین
لندن : دنیا کی سب سے روشن ایکس رے مشین تیار کی گئی ہے جو نہ صرف روایتی سی ٹی اسکین سے بھی سو گنا زائد تفصیل سے عکس دکھاتی ہے تو، بلکہ کسی بھی ایسی شے کو ظاہر کر سکتی ہے، جس کی جسامات ایک مائیکرون یعنی ایک میٹر کے دس لاکھویں حصے جتنی…
چلی کے صحرا میں فاسٹ فیشن کا قبرستان
دنیا کا خشک ترین چلی کا صحرائے ایٹاکاما میں سستے اور تیزی سے تیار کیے جانے والے پرانے ملبوسات کے ڈھیر لگ گئے ہیں. پرانے ملبوسات پر مشتمل اس کچرے کا وزن کم از کم انتالیس ہزار ٹن بتایا جاتا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال…
وزیراعظم عمران خان کی سانحہ آرمی پبلک اسکول میں سپریم کورٹ میں پیشی
اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر عدالت میں پیش ہوئے واضح رہے کہ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کیس کی سماعت…
بنگلہ دیش: سابق چیف جسٹس کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گیارہ سال قید
ڈھاکا : بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو بدعنوانی کے الزام پر غیر حاضری میں گیارہ سال قید کی سزا سنادی گئی، جبکہ اپوزیشن جماعتوں اور ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اس کے پسِ پردہ سیاسی محرکات ہیں تفصیلات کے مطابق ستر سالہ سریندرا کمار سنہا اُس وقت سپریم کورٹ کے…
بل گیٹس کی مستقبل میں چیچک کی پیش گوئی اور کویتی گلوکارہ کی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش
کویت سٹی: کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی ہے تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے بل گیٹس کا ایک بیان ری ٹوئٹ کیا، جس میں مائیکرو سافٹ کے…