”حلفیہ کہتا ہوں ٹی ایل پی سے معاہدے کا علم نہیں“ وفاقی وزیرِ داخلہ
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا مجھے علم نہیں ہے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا میں مذاکرات کا حامی ہوں، تمام لوگوں سے…
میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کی مارکس شیٹس جاری کرنے کا اعلان
کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سال 2021ع ایس ایس سی پارٹ ٹو (جماعت دہم) سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کی مارکس شیٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ سید شرف علی شاہ کی ہدایت کے مطابق ناظم امتحانات ظہیر…
امریکا میں مہنگائی نے تیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا
واشنگٹن : امریکا میں مہنگائی نے تیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے ، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) اکتوبر میں ختم ہونے والے 12 مہینوں میں 6…
نادرا سندھ میں مزید تین میگا سینٹر قائم کرے گا
کراچی : نادرا کی جانب سے سندھ میں مزید تین میگا سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کراچی میں دو جب کہ حیدر آباد میں ایک میگا سینٹر بنایا جائے گا نادرا حکام کی جانب سے کراچی، حیدرآباد سمیت دیہی سندھ میں سہولیات کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے.…
دنیا کی چھ بڑی کمپنیوں کا پٹرول، ڈیزل والی کاروں کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ
گلاسگو : دنیا کی چھ بڑی گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کر لیا کمپنیوں کے مطابق ان کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی اور پوری دنیا میں بدلتی آب و ہوا کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ ماحول دوست گاڑیاں…
موسمیاتی کانفرنس، توالو کے وزیرخارجہ کے خطاب کا منفرد انداز
گلاسگو: اسکاٹلینڈ کے دارالحکومت گلاسگو میں عالمی موسمیاتی کانفرنس جاری ہے، اس موقع پر برٹش کامن ویلتھ میں شامل ملک توالو (Tuvalu) کے وزیر خارجہ نے موسمیاتی تبدیلی اور خطرات اُجاگر کرنے کے لیے منفرد انداز اپنایا توالو کے وزیر خارجہ نے سمندر میں گھٹنوں…
بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں کی تباہ کاریاں، 41 افراد ہلاک
کولمبو / ممبئی : بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے نتیجے میں کم از کم اکتالیس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والی شدید…
رکن سندھ اسمبلی سلیم بلوچ اور راجا رزاق کی ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات
کراچی : ملیر سے منتخب رکن سندھ اسمبلی سلیم بلوچ اور راجا رزاق کی قیادت میں وفد نے ایم ڈی سیکرٹریٹ میں ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان سے ملاقات کی ملاقات میں ضلع ملیر کے حوالے سے فراہمی و نکاسی آب کے مختلف مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی نمائندوں نے…