جسٹس فائز عیسٰی اور پی ٹی آئی کے ایم این اے کے درمیان جھگڑا
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ اور جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے درمیان جھگڑا ہو گیا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کے مابین تلخ کلامی ہوئی اور بڑھتے بڑھتے گالم…
خیبرپختونخوا کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس منشیات کی کھیپ پکڑی گئی
پشاور : خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑ کر افغان سرغنہ سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے بتایا ہے کہ خیبرپختون خوا پولیس نے آئس منشیات کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی میں…
امریکا داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران
تہران : طالبان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے ایران کی میزبانی میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں چین، روس، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں مخلوط حکومت کے قیام پر زور دیا گیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے…
داعش، القاعدہ سے خطرناک، اگلے 6 ماہ میں امریکا پر حملہ کرسکتی ہے، کولن کاہل
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکا کے وزیر برائے دفاع کے انڈر سیکرٹری برائے ڈیفنس پالیسی کولن کاہل نے جہاں ارکان کو کو تسلی دی کہ داعش یا القاعدہ ابھی امریکا پر حملہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے وہیں خبردار بھی کیا کہ داعش…
آرسنل نے ایک چار سال کے بچے کو سائن کر لیا!
آرسنل نے انسٹاگرام پر اپنے فٹبال کھیل کی وجہ سے سنسنی پھیلانے والے چار سالہ بچے کو اپنی پری اکیڈمی میں سائن کر لیا ہے. اس طرح زین علی سلمان چار سال کی عمر میں سائن ہونے والے کلب کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں انسٹاگرام پر اپنے کھیل کی وجہ سے…
دبئی میں پاکستانی ڈرائیور راتوں رات ارب پتی بن گیا
دبئی : پاکستانی ڈرائیور نے متحدہ عرب امارات میں پچاس ملین درہم کی محظوظ لاٹری جیت لی ہے تفصیلات کے مطابق گلف نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چھتیس سالہ ڈرائیور جنید رانا نے پچاس ملین درہم کا چیک وصول کیا، جس کی مالیت پاکستانی کرنسی میں دو ارب سینتیس…
شاہی خاندان، رتبہ اور دولت ٹھکرا کر جاپانی شہزادی نے ’عام آدمی‘ سے شادی کر لی
ٹوکیو : جاپان کی شہزادی ماکو نے شاہی رتبے سے دستبردار ہو کر اپنے محبوب اور سابقہ ہم جماعت کیے کومورو سے شادی کر لی جاپانی قوانین کے تحت اگر شاہی خاندان کی کوئی خاتون رکن کسی ’عام آدمی‘ سے شادی کرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو اسے شاہی رتبے سے دستبردار ہونا پڑتا…
فیسبک نفرت پھیلاتی ہے، فیسبک کے اندرونی مسائل کو بیان کرتی دستاویزات منظر عام پر
فیسبک کی سبق ملازمہ فرانسس ہوگن نے ایک مرتبہ پھر برطانیہ کے قانون سازوں کو فیسبک کے لیے بہتر ضابطے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک کے لیے غصے اور نفرت پر مشتمل مواد پوسٹ کرنا مقبولیت حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے واضح…