چین نے دشمن کے مصنوعی سیاروں کو خلا میں تباہ کرنے کا ہتھیار ایجاد کرلیا
بیجنگ : چین کے سائنسدانوں نے ایک ایسا خلائی ہتھیار ایجاد کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے، جو مصنوعی سیارچوں کو خاموشی کے ساتھ اندر سے تباہ کر دیتا ہے اور باہر کچھ بھی پتا نہیں چلتا اس خاموش ’اینٹی سٹیلائٹ‘ ہتھیار کے بارے میں چین سے شائع ہونے والے انگریزی…
نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق، اسپیکر کے عہدے سے مستعفی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی (بعپ) نے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے میر عبدالقدوس بزنجو نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ دے دیا ہے اور اب وہ صوبے میں حکمراں جماعت کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہوں…
وفاق یہاں آکر بیٹھ گیا تو آپ کیا کریں گے، سپریم کورٹ کا وزیر اعلیٰ سندھ سے استفسار
کراچی : چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعلیٰ سندھ سے استفسار کیا ہے کہ آپ ہر بات میں فیڈرل حکومت کی بات کر رہے ہیں، اگر وفاق یہاں آکر بیٹھ گیا تو پھر آپ کیا کریں گے؟ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں…
سوڈان میں فوجی بغاوت، وزیراعظم اور متعدد وزرا گرفتار، عوام سڑکوں پر
خرطوم: افریقی ملک سوڈان میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹ دیا جب کہ وزیراعظم اور وزرا سمیت متعدد سیاست دانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج نے رات گئے افریقی ملک سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کی حکومت کے خلاف…
پاکستان کو عالمی زیتون کونسل کا ممبر تسلیم کر لیا گیا
لاہور : بین الاقوامی زیتون کونسل نے پاکستان کو باقاعدہ طور پر کونسل کا ممبر تسلیم کر لیا ہے باقاعدہ ممبرشپ کے ذریعے پاکستان کی زیتون کی پیداوارحاصل کرنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر معاونت دی جا سکے گی اور اس سیکٹر کو مزید ترقی دینے کے لیے کونسل کی طرف سے…
سعودی عرب میں پاکستانی سفیر جنرل بلال کو واپس بلانے کی اطلاعات، وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد : لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سات ماہ قبل ہی سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لگائے جانے کے بعد اب اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم عمران خان انہیں واپس بلانے پر غور کر رہے ہیں وزارت خارجہ کے ترجمان سے جب اس معاملے پر چند روز قبل سوال کیا گیا تھا تو…
"نوکیا کی سی سیریز” کا کم قیمت اسمارٹ فون سی 30 متعارف
اس فون کو سب سے پہلے بھارت میں پیش کیا گیا ہے اور کمپنی کو توقع ہے کہ اس کی مدد سے وہ شیاؤمی، رئیل می اور دیگر کمپنیوں کے سستے فونز کو ٹکر دے سکے گی۔ نوکیا سی 30 کی خاص بات اس کا بڑا ڈسپلے اور طاقتور بیٹری ہے۔ اس فون میں 6.82…
منشیات کی اطلاع ،سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر چھاپہ
اے این ایف نے سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر منشیات کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ صارف برنی نے واقعے کی تصدیق کی ہے. واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صارم برنی کہتے ہیں گلشن اقبال میں جگہ جگہ منشیات بک رہی ہے لیکن چھاپا عزت دار لوگوں کے گھروں…