اسد عمر کا کیلکولیٹر خراب ہونے کے بعد پٹرول کی قیمت میں کل کتنا اضافہ ہوا؟
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے سے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ کر مہنگائی کی جلتی آگ پر پٹرول چھڑک دیا ہے پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سالہ دور کا اگر جائزہ لیا جائے تو پٹرول ریکارڈ مہنگا کیا گیا، جسے دیکھ…
ایف بی آر نے شوگر ملوں کے پانچ سالہ آڈٹ سے 619 ارب ریکور کئے، شہزاد اکبر
ایف بی آر نے شوگر ملوں کے پانچ سالہ آڈٹ سے 619 ارب ریکور کئے، شہزاد اکبر اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شوگر کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں ایف بی آر نے چینی بنانے والے کارخانوں کے پانچ سالہ آڈٹ سے 619 ارب روپے…
چینی حکومت نے ملک میں ایپل کی مقبول ترین قرآنی ایپ بند کرادی
بیجنگ : چینی حکومت کی جانب سے ملک میں ایپل فون کی سب سے مقبول قرآنی ایپ بند کرادی گئی ہے تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اپیل کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ اس نے چینی حکام کے کہنے پر چین میں قرآن کی سب سے مقبول…
برطانوی رکن پارلیمنٹ چاقو بردار شخص کے حملے میں ہلاک
لندن : برطانیہ میں حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیز چاقو بردار شخص کے حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد علاج کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں بیلفیئرز میتھوڈسٹ کے ایک چرچ میں حکمراں جماعت سے…
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ
اسلام آباد : حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے وزارت خزانہ نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق…
امریکی سفیر کی علیحدہ ملاقاتوں سے مسلم لیگ (ن) میں تقسیم کی قیاس آرائیاں
لاہور : امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ساتھ علیحدہ ملاقاتوں سے ایک مرتبہ پھر نون لیگ میں تقسیم کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہو گیا ہے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جب امریکی سفیر…
این ای ڈی یونیورسٹی کا میٹرک کے رزلٹ کی بنیاد پر داخلہ دینے کا فیصلہ
کراچی : ملک کی بڑی انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں سے ایک این ای ڈی یونیورسٹی نے میٹرک رزلٹ کی بنیاد پر داخلے دینے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت ہنگامی سینڈیکیٹ اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں اس سال…
مختارکار کے گھر پر حملے کی وڈیو سامنے آگئی
حیدر آباد : سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں مختارکار ماجد خاصخیلی کے گھر سے نوجوان کی لاش ملنے کے بعد ملازم عثمان سومرو کے ورثا کی ماجد خاصخیلی کے گھر پر حملےکی وڈیو سامنے آئی ہے وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل افراد نے ماجد…