کراچی کی بندرگاہ پر پھنسی درآمد شدہ گاڑیوں کو ریلیز کرنے کا حکم
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے پورٹ پر پھنسی پرانی گاڑیوں سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے درآمد شدہ پرانی گاڑیوں کو ریلیز کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق جسٹس شفیع صدیقی، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل بینچ نے پرانی درآمد شدہ…
جوبائیڈن اور چینی صدر کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ
واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیے کے مطابق چین اور امریکی صدور کے درمیان اسٹریٹیجک معاملات پر گفتگو ہوئی ہے واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن…
این سی او سی کا 24 اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد : این سی او سی نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر کے 24 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے ایک بار پھر مزید ایک ہفتہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے این سی او سی نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع…
سینیٹ کمیٹی، الیکٹرانک ووٹنگ مشین مسترد، الیکشن کمیشن پر پیسے لینے کے الزامات
اسلام آباد : اعظم سواتی کے الزامات پر الیکشن کمیشن حکام سینیٹ کمیٹی سے احتجاجاً واک آؤٹ کر گئے تفصیلات کے مطابق سینیٹ پارلیمانی امور کمیٹی کا اجلاس سینیٹر تاج حیدر کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں بابر اعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام صاف، شفاف اور غیر…
موٹرولا کی تین میٹر دوری سے فون چارج کرنے والی نئی وائرلیس چارجنگ
موٹرولا نے رواں سال جنوری میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے موقع پر ایک نئی وائرلیس چارجنگ ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا تھا جو روایتی چارجر سے مختلف تھی اور اس کی مدد سے ایک میٹر دوری سے بیک وقت دو ڈیوائسز کو چارج کرنا ممکن تھا اب کمپنی نے اس وائرلیس چارجنگ…
جی میل ایپ میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ!
دنیا کی سب سے مقبول ترین ای میل سروس جی میل نے اپنی ایپ میں ایک اہم ترین فیچر کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق ‘دی ورج’ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گوگل کی جانب سے جی میل کو ای میل میسجز تک محدود رکھنے کے بجائے اسے…
کراچی، سونمیانی کے قریب سمندر میں نیا جزیرہ نمودار
حب : ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے قریب واقع ساحل سونمیانی کے قریب سمندر میں ایک نیا جزیرہ ابھر آیا ہے معظم خان نے بتایا کہ سونمیانی کے قریب یہ نیا جزیرہ مغرب میں نمایاں ہوا ہے ان کا کہنا ہے کہ اسی مقام پر…
چین کی طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی پیشکش
بیجنگ : چین نے افغانستان میں طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مالیت کے امدادی پیکیج دینے کی پیشکش کی ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے افغانستان کی معیشت کی بحالی اور معاشرے کی تعمیر نو کا عزم اظہار کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی…