ڈنمارک کووڈ پابندیان مکمل طور پر ختم کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
کوپن ہیگن : ڈنمارک نے عالمی وبا کووڈ سے متعلق تمام بندشیں مکمل طور پر ختم کر دی ہیں، اس طرح ڈنمارک اس حوالے سے یورپ کا پہلا ملک بن گیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک یورپ کا واحد پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وبا سے متعلق کوئی پابندی…
نیکسٹ جنریشن موبائل سروس کی نیلامی، یوفون نے بولی جیت لی
اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ”نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز اسپیکٹرم“ کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا، واحد کمپنی یوفون نے بولی دے کر اسپیکٹرم نیلامی جیت لی جس کے ذریعے 279 ملین ڈالرزکا ریونیو حکومت کو ملے گا اسلام آباد میں نیوز…
طالبان نے حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا
کابل : طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ رکھ دیا طالبان حکام نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کے باہر لگے بورڈز کو ہٹا کر وہاں کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ…
طالبان کے مجھے حراست میں لینے کی بھارتی خبر جھوٹی ہے: عبداللّٰہ عبداللّٰہ
کابل : افغان رہنما ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے بھارتی میڈیا میں شائع اور نشر ہونے والی ان خبروں کو گمراہ کن قرار دیا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ انہیں طالبان نے گرفتار کر لیا ہے افغان رہنما ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے طالبان کی جانب سے خود کو حراست میں…
پاکستان کا ایک مثالی گاؤں، جو پوری دنیا کے لیے ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے
دور دراز علاقوں سے ایک تو کوئی خبر ہی مشکل سے آتی ہے، آتی بھی ہے تو وہ اکثر بری خبر ہی ہوتی ہے۔ شايد اسی لیے رسول پور جیسے گاؤں، سو فیصد شرح خواندگی اور زیرو فیصد جرائم کا ریکارڈ رکھنے کے باوجود ہمارے سنسنی زدہ میڈیا کے لیے خبر کا درجہ نہیں رکھتے…
بینک اب گھر بیٹھے آپ کی بائیو میٹرک تصدیق کر سکیں گے
کراچی : نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ میں موبائل کیمرے کے ذریعے انگلیوں کے نشانات کے حصول اور ان کی تصدیق میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد اسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے بینکنگ انڈسٹری کے لیے ’’کنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق‘‘ کی سہولت متعارف…
پاکستانی کمپنی نے معذور افراد کے لیے مشینی بازو تیار کرلیا
کراچی : پاکستان میں پہلی بار پیدائشی معذور یا کسی حادثے سے متاثرہ افراد کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی روبوٹک آرم (مشینی بازو) تیار کرلیا گیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق سینسر کے ذریعے دماغ کی مدد سے چلنے والا یہ مصنوعی ہاتھ حرکت بھی کرسکتا…
فیسبک نے اسمارٹ ڈجیٹل عینک فروخت کے لیے پیش کردی
سان فرانسسكو : فیسبک نے آخرکار اپنی اسمارٹ عینک پیش کردی ہے، جسے مشہور لگژری عینک ساز کمپنی رے بین نے اپنے اسٹور پر رکھا ہے عینک کی دونوں جانب 5 میگا پکسل کیمرے نصب ہیں، جنہیں ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر اور وڈیوز بنائی جاسکتی ہیں۔ دوکیمروں کی…