آلودہ فضا پاکستان کی اسی فیصد آبادی کے لیے خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اسلام آباد : اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں ماحولیاتی اعتبار سے خطرناک صورتحال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 17 کروڑ 30 لاکھ افراد مٹی اور دھول کے طوفان کی وجہ سے درمیانی اور اعلیٰ درجے کی ناقص فضائی معیار سے دوچار ہیں ایشیا اور…
رواں سال پٹرولیم مصنوعات پر 425 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا!
کراچی : پٹرولیم مصنوعات پر ایک سال کے دوران ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 425 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے مالی سال 2021ع کے دوران پٹرولیم مصنوعات سے 425 ارب روپے کا ٹیکس وصول…
دلخراش مناظر، ملازمین کی چیخ و پکار، نکالنے کا کوئی انتظام نہ تھا
کراچی : کورنگی فیکٹری واقعہ میں جاں بحق نوجوان کا باپ بیٹے کی لاش دیکھ کر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا اطلاعات کے مطابق واقعہ میں جاں بحق ہونے والے بائیس سالہ نوجوان کاشف کے والد ذوالفقار واقعہ کی اطلاع پر جناح اسپتال پہنچے ، بیٹے کی میت کو دیکھ کر…
خیبرپختونخوا میں خواتین کی جانب سے سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ کے واقعات
پشاور : خیبرپختونخوا میں خواتین کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ کے واقعات سامنے آنے لگے، ایف آئی اے سائبر کرائم نے خواتین کی جانب سے ہراساں کرنے کے واقعات کی تحقیقات شروع کردی ہیں ، جس کا دائرہ صوبہ بھر تک پھیلایا جائے گا تفصیلات کے مطابق…
سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا گیا
اسلام آباد : حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا ہے، جس کی وجہ بظاہر سرکاری معلومات اور دستاویزات لیک ہونے سے روکنا بتائی گئی ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے 25 اگست کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی سرکاری ملازم،…
میسی کے بعد رونالڈو نے بھی کلب چھوڑ دیا، دوبارہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے معاہدہ
دنیائے فٹبال کے ارجنٹینی اسٹار لیونل میسی کے بعد پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی کلب یوونٹس کو چھوڑ دیا ہے اور بارہ سال بعد دوبارہ اپنے سابقہ کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو جوائن کر لیا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ نے جاری بیان…
امریکا کا ننگرہار پر ڈرون حملہ، کابل دھماکوں کے ذمہ دار کو مارنے کا دعویٰ
ننگرہار: کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان پر فضائی حملہ کردیا، امریکا کا کہنا ہے کہ افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں پر ڈرون حملہ کیا گیا امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ میزائل حملے میں داعش خراسان…
افغانستان میں سی آئی اے مشن برسوں تک جاری رہے گا
کراچی : امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں امریکا کا کردار ختم نہیں ہوا، افغان افراتفری میں سی آئی اے مشن برسوں تک جاری رہے گا۔ ایجنسی کا منصوبہ تھا کہ بڑھتی ہوئی عالمی طاقتوں پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں سے توجہ…