طلبا کے والدین سے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ طلب
کراچی : محکمہ تعلیم سندھ کے احکام پر نجی اسکولوں نے والدین سے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بذریعہ ای میل طلب کرنا شروع کر دیے ہیں واضح رہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے سو فیصد کورونا ویکسینیشن مکمل کروانے والے اسکولوں کو 30 اگست سے کھولنے کی اجازت دی ہے، جس کے…
جامعہ اردو میں تین لیکچررز کی تقرریاں روکنے کا حکم
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے جامعہ اردو میں پروفیسرز اور لیکچررز کی تقرریوں سے متعلق آئی آر اور سوشیالوجی کے تین لیکچررز کی تقرری روک دی سندھ ہائی کورٹ میں جامعہ اردو میں پروفیسرز اور لیکچررز کی تقرریوں سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے آئی آر اور…
سال 2010 میں بھرتی ہوئے سوئی گیس ملازمین فارغ، ملازمین کا احتجاج
کراچی : سال 2010ء میں بھرتی کیئے گئے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیز کے ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان ملازمین کی بھرتی کے خلاف کیس عدالت میں تھا، سوئی ناردرن نے 900 اور سوئی…
عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ بات چیت سے جھجھکنا نہیں چاہیئے، جرمنی
برلن : جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کو ’’تلخ حقیقت‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ مکالمہ کرنے سے جھجھکنا نہیں چاہیئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے پارلیمان میں اپنے…
ترین گروپ سے گیارہ اراکین جلد علیحدہ ہوجائیں گے، نذیر چوہان کا دعویٰ
لاہور : پنجاب سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے باغی ترین گروپ کے گیارہ اراکین جلد علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کریں گے پی ٹی آئی کے باغی ‘ترین ہم خیال گروپ’ سے علیحدگی اختیار کرنے والے پنجاب کے ایم پی اے…
سندھ کے تمام بیراجوں میں پانی کی قلت مزید بڑھ گئی
حیدرآباد : اوپر کی جانب سے بہاؤ میں کمی کی وجہ سے سندھ کے تینوں بیراجوں میں پانی کی قلت ہر گزرتے دن کے ساتھ بدتر ہوتی جارہی ہے، جس کے باعث آبپاشی حکام کو ’روٹیشن پروگرام‘ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پانی کے بہاؤ میں بھی کمی رکارڈ…
روس اور چین کا افغانستان سے خطرات کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے پر اتفاق
ماسکو : روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے ابھرنے والے ’خطرات‘ سے نمٹنے کے لیے مشترکہ طور پر اپنی کوششیں تیز کریں گے روس کے اعلیٰ حکام کے مطابق ایک ٹیلی…
سندھ بلدیاتی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن 7 ستمبر سے روز سماعت کرے گا
کراچی : طویل عرصے سے زیر التوا بلدیاتی انتخابات منعقد کرانے کے لیے سندھ حکومت کی عدم دلچسپی کے معاملے کی الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 7 ستمبر سے روزانہ سماعت کا فیصلہ کیا ہے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ہونے والے…