بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، محکمہ داخلہ سندھ
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، صرف شہروں کے درمیان چلنے والی انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند رہے گی محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کیا یے جس کے مطابق 2 اگست کو کیمبرج اسکول سسٹم کا امتحان معمول کے…
وزیراعلیٰ سندھ کا انٹر کے امتحانات کے حوالے سے بڑا اعلان
کراچی: سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے فیصلے کے پیش نظر اگلے ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنے اعلان کیا ہے اور کہا ہے لاک ڈاؤن کامیاب رہا تو 9 اگست سے سب کچھ کھولنا شروع کردیں گے تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے…
سندھ حکومت نے صوبے میں 8 اگست تک سخت لاک ڈاؤن لگا دیا، کاروبار بند
کراچی : کورونا کی خطرناک صورتحال اور بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں 8 اگست تک لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت آج ہونے والے کورونا ٹاسک فورس کے…
ن لیگ میں اختلاف، شہباز شریف ناراض، پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی
اسلام آباد : آزاد کشمیر انتخابات میں پارٹی کی طرف سے اپنی حکمت عملی نظر انداز کیے جانے پر ن لیگ کے صدر شہباز شریف سخت ناراض ہو گئے ہیں اور انہوں نے پارٹی کی صدارت کا عہدہ چھوڑنے کی دھمکی بھی دے دی ہے سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن…
ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل
کراچی : ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ، اس بات کا اعلان انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ طاہر مشہدی…
بلاول کا قبل از وقت انتخابات کا اشارہ، کارکنوں کو تیاری کی ہدایت
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیتے ہوئے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا امکان ہے بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو پی پی پی کراچی ڈویژن سے تعلق رکھنے والے…
میرا کوئی گروپ نہیں، مجھے ٹارگٹ کیا گیا، جہانگیر ترین
لاہور : ایم پی اے نذیر چوہان کی گرفتاری کے حوالے سے جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میرا کوئی گروپ نہیں ،نذیر چوہان کو حکومت خود باغی کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے کہا کہ میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا، نذیر چوہان کی گرفتاری سے تشویش بڑھ رہی ہے، میں…
تھر میں امریکی باسکٹ بال اسٹار کی مدد سے سولر واٹر سینٹر کا قیام
تھرپارکر : امریکی باسکٹ بال سپر اسٹار کائری ارونگ کی چیریٹی فاؤنڈیشن نے ‘پانی’ نامی غیر منافع بخش تنظیم (این جی او) کے اشتراک سے صوبہ سندھ کے علاقے تھر میں شمسی واٹر سینٹر تعمیر کیا ہے، جو وہاں صاف پانی اور کھیتی کے لیے سہولیات مہیا کر رہا ہے…