فصل کو بری نظر سے بچانے کے لیے کھیت میں سنی لیون کا پوسٹر
ممبئی : بھارت میں ایک کسان نے اپنی فصل کو لوگوں کی بُری نظروں سے بچانے کے لیے سنی لیون کی تصویر کا سہارا لیا ہے ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع نیلور کے گاؤں میں ایک کسان نے اپنے کھیت میں بند گوبھی،…
فلمی انداز میں قیمتی ہیرے چرانے والی چالاک بڑھیا بالآخر دھر لی گئی
لندن : جعلسازی کرکے سات ہیروں کو معمولی پتھروں سے بدلنے والی 60 سالہ عادی مجرم خاتون پر مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر انہیں ساڑھے پانچ برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ پانچ سال قبل 2016ع میں لندن میں پیش آیا تھا، جب ایک فرانسیسی…
مویشی منڈی کے تاجر سے 64 لاکھ ڈکیتی کی واردات کا دلچسپ ڈراپ سین
کراچی : نیشنل ہائی وے پر مویشی منڈی کے تاجر سے 64 لاکھ ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا ، تاجر نثار پولیس کو بے وقوف بناکر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرانا چاہتا تھا پولیس کا کہنا ہے کہ تاجر نثار نے ون فائیو پر اطلاع دی تھی کہ وہ بھینس کالونی سے…
میرا جسم، میری مرضی.. جبری کورونا ویکیسنیشن کے خلاف درخواست مسترد، مدعی پر جرمانہ
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کورونا وائرس جبری ویکیسنیشن کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواستگزار پر پچیس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو کورونا…
صوبہ خیبر پختون خوا میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت
لکی مروت : صوبہ خیبر پختونخوا میں ایف آر لکی مروت سے تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں ایک محتاط اندازے کے مطابق اس نئی دریافت سے 11.8 ایم ایم سی ایف ڈٰی گیس 945 بیریل یومیہ تیل حاصل ہونے کی امید ہے اس بارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)…
چھ سال سے بند اسٹیل ملز کے افسروں کے لیے نئے ائیر کنڈیشنرز کی خریداری
کراچی : ایک ایسے وقت میں جب مالی بحران کے باعث پاکستان اسٹیل ملز چھ سال سے بند پڑی ہوئی ہے، اس کے افسران کے لیے نئے ائیر کنڈیشنرز کی خریداری کی گئی ہے. اسٹیل ملز چھ سال سے بند ہے لیکن افسروں کے لئے نئے ائیر کنڈیشنرز چلائے جائیں گے ایک طرف تو اربوں…
کینیڈا کا پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کا عطیہ
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے نمٹنے کے لیے کینیڈا کی طرف سے پاکستان کو موبائل وینٹیلیٹرز فراہم کیئے گئے ہیں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے…
بلوچستان کی اونٹ لائبریری، جو گاؤں گاؤں جا کر بچوں میں کتابیں تقسیم کرتی ہے
پاکستان میں جہاں کئی بچوں نے پہلی بار انٹرنیٹ کے ذریعے موبائل، ٹیب یا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے آن لائن کلاسز سے تعلیمی سفر جاری رکھا مگر ان بچوں کا کیا جن کے پاس یہ سہولیات ہی نہیں۔ بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والی رحیمہ جلال کے ذہن…