شاہنواز ڈاھانی ٹیم سے مسلسل باہر کیوں؟
اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ ٹیم میں جگہ نہ بنا پانا کسی بھی کھلاڑی کے لیے مایوس کن ہوتا ہے اور اگر ایسا تسلسل سے ہو رہا ہو تو مایوسی طیش میں بدل جاتی ہے، یہی چیز اب کرکٹر شاہنواز ڈاھانی اور ان کے مداحوں کے رویے سے بھی جھلکنے لگی ہے اگرچہ…
سعودی عرب کی بڑھتی گیمنگ انڈسٹری اور فٹبال مارکیٹ کو بدلنے میں سعودی لیگ کا کردار
برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے مینیجر پیپ گارڈیولا نے کہا ہے کہ سعودی پرو لیگ نے اس کھیل کی مارکیٹ کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے اور وہ توقع کرتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ بڑے کھلاڑی سعودی عرب کا رخ کریں گے واضح رہے کہ سٹی ونگر ریاض مہریز رواں ہفتے…
میسی کو سائن کرنے میں ناکامی کے بعد سعودی کلب کی ایمباپے کو ریکارڈ پیشکش: رپورٹس
سعودی عرب کے فٹ بال کلب الہلال نے فرانس کے مشہور فٹ بالر اور فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین کے نوجوان اسٹرائیکر کلیان ایمباپے کے لیے 30 کروڑ یورو (33 کروڑ 30 لاکھ ڈالر) کے ریکارڈ معاہدے کی پیش کش کر دی اسکائی سپورٹس کے مطابق فرانسیسی کلب نے ایمباپے کی خدمات…
آخری سیکنڈز میں بطور متبادل گول کرنے والے میسی کا انٹرمیامی ڈیبیو کیسا رہا؟
اس سے بہتر اسکرپٹ نہیں لکھا جا سکتا تھا، یا اسے اس سے بہتر طور پر انجام نہیں دیا جا سکتا تھا لیونل میسی نے اپنے امریکی مہم جوئی کے لیے کسی ہالی ووڈ تھرلر فلم کا سا آغاز کیا، جب کوئی حادثہ ہونے کو ہے اور آخری لمحات میں ہیرو مدد کے لیے پہنچتا…
”آپ نے بے ایمانی کی، نظروں سے گرنا اسی کو کہتے ہیں۔۔“ کرکٹ میں متنازع آؤٹ کی تاریخ
حال ہی میں انگلینڈ میں جاری ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ایلکس کیری کی طرف سے جونی برسٹو کو اسٹمپ کرنے پر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ وہ روایتی اسٹمپ نہیں تھا، جو ہم کرکٹ میں عام طور پر دیکھتے رہتے ہیں، یہاں بلے باز کوئی شاٹ کھیلنے نہیں…
ایک خواب کی تعبیر، انٹرمیامی میں میسی کا استقبال کیسے کیا گیا؟
سفید ٹی شرٹ اور نیلی جینز پہنے وہ اتفاق سے اسٹیج پر اس انداز میں ٹہل گیا، کہ جس سے یہ معلوم نہیں پڑتا تھا کہ وہ دنیا کا سب سے بڑا ایتھلیٹ ہے، ممکنہ طور پر اس وقت کرہ ارض پر سب سے زیادہ پہچانا جانے والا چہرہ۔۔ اور اتوار کی رات، لیونل میسی…
امریکہ: بڑے اسٹارز کے ساتھ ’میجر لیگ کرکٹ‘ کا آغاز آج سے
امریکہ میں پیشہ وارانہ کرکٹ کے فروغ کے لیے ابھی تک کے سب سے بڑے ایونٹ میجر لیگ کرکٹ کا آغاز آج (جمعرات) سے ہو رہا ہے جس کے افتتاحی سیزن میں پاکستان سمیت دنیائے کرکٹ کے بڑے ستارے چمکتے دکھائی دیں گے میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) نامی اس امریکی لیگ کی دلچسپ…
زنجیروں سے پھولوں کے ہار تک، اسپیشل اولمپکس کی مشعل اٹھانے والی ثنا کپری کی کہانی
یہ ستمبر 2022 کی بات ہے جب صوبہ سندھ میں ضلع میر پورخاص کی تحصیل جُھڈو میں سیلابی ریلے نے داخل ہوتے ہی تباہی مچا دی، تباہی کے باعث مکانات ڈوب گئے جبکہ جھڈو کے رہائشی مال مویشیوں کی وجہ سے ڈوبے ہوئے گھروں میں انتہائی مشکل سے گزارا کرنے پر مجبور تھے جھڈو…