ریئل میڈرڈ نے 34 واں لا لیگا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
جمعرات کے روز ریئل میڈرڈ نے ویلاریل کے خلاف میچ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے فتح حاصل کرکے لالیگا میں 34ویں بار چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا کر لالیگا میں دوسال سے قائم بارسلونا کی بادشاہت کو ختم کر دیا. ریال کے 37 کھیلوں کے بعد 86 پوائنٹس ہیں. دوسری…
کیا بارسلونا لاتارو مارٹنیز کو سائن کر لے گا…؟
بارسلونا ایک ایسے معاہدے کے قرب پہنچ گیا ہے جس سے شاید لیونل میسی کو کچھ راحت میسر آ سکے. بارسلونا کافی لمبے عرصے سے لوٹارو مارٹینز کے گرد چکر لگا رہا تھا، اب لگتا ہے کہ اب کاتالان کے اس جن کو معاہدے کی بوتل میں بند کر دینے وقت آن پہنچا ہے. ای…
پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح
ساوتھمپٹن میں پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے ایک دن پہلے ، ویسٹ انڈیز کے بیٹنگ لیجنڈ برائن لارا نے اپنی ٹیم کو مشورہ دیا تھا کہ جتنا جلد ممکن ہو سکے میسر مواقع سے فائدہ اٹھائے، کیونکہ انہیں لگ رہا تھا کہ کیریبین سائڈ انگلینڈ کے خلاف میچ کو پانچویں روز تک…
نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے مائیکل ہولڈنگ رو پڑے.
ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے دوران اسکائی نیوز کے نامہ نگار مارک آسٹن کو دیے گئے انٹرویو میں نسل پرستی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ جذباتی ہوگئے اور ان کے آنکھیں بھر آئیں. اسکائی…
ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ کرکٹ ﺑﻮﺭﮈ کا یک طرفہ طور ﭘﺮ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﮐﭗ ﮐﯽ ﻣﻨﺴﻮﺧﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﮐﭗ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﻮﺭﻧﺎﻣﻨﭧ بھارت کی ہٹ دھرمی کی نظر ہو گیا. اپنے ﺍﯾﮏ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ اور سابق انڈین کیپٹن ﺳﺎﺭﻭﻭ ﮔﻨﮕﻮﻟﯽ نے کہا ہے ﮐﮧ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﮐﭗ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﯿﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ. ان کا کہنا تھا کہ ہم دسمبر میں ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ…
کیا بارسلونا میں نیمار کی واپسی ممکن ہو سکے گی؟
بارسا کے چیف کا کہنا ہے کہ نیمار کے نو کیمپ میں منتقل ہونے امکان نہیں ہے. واضح رہے نیمار اس سے قبل 2017 میں رکارڈ معاوضے کے عوض بارسا سے پی ایس جی میں منتقل ہو گیا تھا. میسی اینڈ کمپنی بارسا پر زور دے رہے ہیں کہ وہ اس موسم گرما میں نیمار…