ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں!
آئی سی سی نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، جو متحدہ عرب امارات اور عمان میں 17 اکتوبر سے شروع ہوگا اور فائنل 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا اس مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں دو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ…
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرا دیا
جمیکا: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک وکٹ سے شکست دے دی جمیکا میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے 168 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا پاکستانی ٹیم دوسری اننگ میں 203 رنز بناکر پویلین…
جاپانی شہر کے میئر نے ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل چبا کرخراب کر دیا
ٹوکیو : جاپان کے شہر ناگویا کے میئر تاکاشی کاوامورا نے اپنے شہر کی فاتح ایتھلیٹ کا میڈل اپنے دانتوں میں دبا لیا جس پر تمغے کو تبدیل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق جاپان کی گولڈ میڈل فاتح سافٹ بال ٹیم کی ممبر میو گوٹو جب اپنے آبائی شہر پہنچیں تو ان کے…
لیونل میسی کا پی ایس جی کے لیے بھی چیمپئنز لیگ جیتنے کا عزم
پیرس : بارسلونا کو چھوڑ کر فرانسیسی کلب پی ایس جی میں شامل ہونے والے لیونل میسی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم چیمپینز لیگ ٹائٹل جیت سکتی ہے انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ان کا مقصد اور خواب ایک بار پھر چیمپینز لیگ جیتنا ہے پی ایس جی سے ساڑھے 5…
دنیا میں میسی کے علاوہ اور کتنے ’میسی‘ ہیں؟
فٹ بال لیجنڈ میسی کے پوری دنیا میں پرستار ہیں لیکن چند فٹبالر ایسے بھی ہیں جو اپنے اپنے ملکوں میں میسی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ ہسپانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹ بال اسٹار لیونل میسی کے والد نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے فرانسیسی کلب پیرس…
بارسلونا سے رخصتی..میسی الوداعی تقریر میں رو پڑے
بارسلونا چھوڑنے کے بعد آج اتوار کے روز لیونل میسی نے الوداعی تقریر کی. تقریر کے دوران وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑ میسی نے کہا کہ کلب چھوڑنے کے باوجود وہ اس امید کے ساتھ جا رہے ہیں کہ واپس آکر مستقبل میں بارسلونا کا حصہ بن سکیں میسی…
میسی کے بعد سرجیو اگیوئرو بھی بارسلونا چھوڑنے کے لیے پر تولنے لگے
اطلاعات ہیں کہ لیونل میسی کے بعد سرجیو اگیوئرو بھی مبینہ طور پر بارسلونا چھوڑنے کے لیے پر تول رہے ہیں. اس نے کیمپ نو سے نکلنے کے امکانات کو دیکھنے کے لیے اپنے وکلاء سے رابطہ کیا ہے۔ تینتیس سالہ کھلاڑی اس موسم گرما میں مانچسٹر سٹی سے مفت منتقلی پر صرف…
کیا لیونل میسی بارسلونا کے بعد پی ایس جی میں جانے والے ہیں؟
ارجنٹینین اسٹار لیونل میسی کو دنیا کے مشہور ترین فٹ بال کے کھلاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دورِ حاضر کے دو بڑے کھلاڑیوں میں سے ایک ان کو جب کہ دوسرا پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو قرار دیا جاتا ہے لیو میسی کی شہرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ…