محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی
حکمہ موسمیات نے ایک نئے سسٹم آنے کی خبر دیتے ہوئے ایک بار پھر موسلا دھار بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے. تفصیلات کے مطابق یہ سسٹم کل شام یا رات کسی بھی وقت سندھ میں داخل ہونے کے روشن امکانات ہیں. محکمہ موسمیات نے خبر دی ہے کہ اس وقت ہوا کا ایک شدید…
کراچی میں آج ہلکی اور تیز بارش کا امکان
اگست میں آنے والے دوسرے مونسون اسپیل کے ابتدائی اثرات آج سے شروع ہونے کے امکانات ہیں. محکمۂ موسمیات کی جانب سے تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ آج سے ﺟﻨﻮﺏ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺮﯾﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﺑﻦ…
سندھ میں مون سون کا ایک اور طاقتور سسٹم آ رہا ہے
ماہرین موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق سندھ میں ایک اور طاقتور سسٹم آنے کے لئے تیار ہے. اطلاعات ہیں کہ یہ گزشتہ تیس سالوں کا سب سے طویل ترین مون سون سپیل میں سے ایک ہوگا. توقع ہے کہ یہ سسٹم جسے مقامی طور پرساگر کا نام دیا گیا ہے، سندھ میں بارشوں کے…
بلوچستان میں شدید بارشیں، 6 افراد جاں بحق
صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، اطلاعات کے مطابق جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی اور خضدار میں اب تک دو بچوں سمیت کم از کم چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پانی کے بہاؤ سے پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے کا پل بھی بہہ…
شدید گرمی اور شدید بارش: تازہ ترین صورتحال
ماہرینِ موسمیات کے مطابق اس وقت ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﺅ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﺟﻨﻮﺏ ﻣﻐﺮﺏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ امکان ہے کہ ﯾﮧ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﮔﺠﺮﺍﺕ پہنچنے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺰﯾﺪ ﺷﺪّﺕ کے ساتھ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ شدید ﮐﻢ ﺩﺑﺎﺅ ﮐﯽ شکل اختیار کر لے ﮔﺎ۔ توقع ہے کہ صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ…
محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارشیں برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے. محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ کراچی میں بارش برسانے والا یہ طاقتور ترین سسٹم ہوگا، قوی امکان ہے کہ یہ سسٹم سات اگست کی صبح شہر میں داخل ہو…
رواں اگست میں کراچی میں شدید بارشوں کا امکان
امکان ہے کہ کراچی میں رواں سال بھی ﺍﮔﺴﺖ کا مہینہ ﻣﻮﻧﺴﻮﻥ کے حوالے سے ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ رہے گا۔ اطلاعات کے مطابق ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺍﮔﺴﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ماہرین موسميات کا کہنا ہے کہ ایم.جے.او کے فیز3 ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ سے ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ اگلے ہفتے سے ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﮐﻢ…
اس سال سندھ اور بلوچستان میں زیادہ بارشیں ہونگی
ماہرینِ موسمیات کی طرف سے رواں سال سندھ اور بلوچستان میں معمول سے 80 فیصد زیاہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے. گلوبل پیرامیٹرس کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آئندا دو ماہ آگسٹ اور سیپٹمبر میں مون سون سرکیولیشنس اور کم دباؤ Low Pressure مغربی راجستان…