اب تک دریافت ہونے والا چمکدار سیارہ، کائنات کا سب سے بڑا ’آئینہ‘ ہے!
بادل بہت زیادہ سورج کی روشنی کو منعکس کر سکتے ہیں۔ زمین کے بادل تقریباً 30 فیصد سورج کی روشنی کو واپس خلا میں منعکس کرتے ہیں جب کہ زہرہ، جو مکمل طور پر بادلوں میں ڈھکا ہوا ہے، 75 فیصد کی عکاسی کرتی ہے، جو اسے ہمارے رات کے آسمان میں سب سے روشن…
ٹوئٹر بمقابلہ تھریڈز: ٹوئٹر کی میٹا کو مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی، کون کس کو مات دے گا؟
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے ‘تھریڈز’ کے نام سے اپنا نیا پلیٹ فارم لانچ کر دیا ہے۔ یہ نئی ایپ ٹوئٹر کی طرز پر ہی ڈیزائن کی گئی ہے اور اس کی براہ راست حریف بھی مانی جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس سے دو ارب پتیوں، مارک زکربرگ اور…
ٹماٹر کی کہانی، جسے کبھی ’زہریلا‘ پھل سمجھا جاتا تھا!
ٹماٹر ہمارے خطے کے کھانوں کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے مختلف قسم کی سبزیوں، چٹنیوں، سلاد سے لے کر کئی پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے یہ ٹماٹر کبھی تو بہت سستا دستیاب ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی اس کی قیمتیں عالمِ مدہوشی میں اتنی اونچی اڑان بھرتی ہیں کہ یہ لگژری…
ہم ہنستے کیوں ہیں، سچی ہنسی اور جھوٹی ہنسی میں کیا فرق ہے؟
ہنسنا ایک ایسی انسانی خصوصیت ہے، جسے وہ بولنے سے بھی پہلے حاصل کرتا ہے۔ انسانی ہنسی سے جڑے بہت سے اسرار ہیں، مگر اس کی کچھ سائنسی توجیہات جان کر شاید آپ حیران رہ جائیں ہنسی انسان کا مشترکہ ورثہ ہے، انسان کا تعلق چاہے کسی بھی خطے یا ثقافت سے ہو، وہ ہنستا…
وہ چار طریقے، جن سے مجرم اے آئی کا استعمال کر کے ہمیں نشانہ بنا سکتے ہیں!
مصنوعی ذہانت (AI) کے بارے میں انتباہات اس وقت ہر جگہ موجود ہیں۔ اس کے خطرات کے بارے میں بات کرتے ہوئے ماہرین نے ٹرمینیٹر فلم کی مثال کے ذریعے انسانوں کے ناپید ہونے کا سبب بننے والی اے آئی کی صلاحیت کے بارے میں خوفناک پیش گوئیاں کی ہیں۔ تاہم، ہم ایک طویل…
بعض لوگوں کو بہت زیادہ گدگدی ہونے کی وجہ کیا ہے؟
ادھر چٹکی وہ دل میں لے رہے ہیں، ادھر اک گدگدی سی ہو رہی ہے۔۔ یا جسارت عکس پہ لب رکھنے کی نہیں کرتے، بہت ہُوا بھی تو پلکوں سے گدگدی کر دی۔۔۔ یہ تو شاعرانہ سی گدگدی ہے، لیکن اگر لغت سے رجوع کریں تو گدگدی وہ کیفیت ہے، جو بغل، تلوے یا پیٹ…
آئی ٹی سیکٹر: نوجوانوں کے لیے فری لانسنگ سے پیسے کمانا کتنا آسان؟
پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی فوزیہ عطاءالرحمان اپنی دونوں ٹانگوں سے معذور ہیں۔ وہ آئی ٹی سیکٹر میں فری لانس کام کرنے والے ان نوجوانوں میں سے ہیں، جو اپنی کام کرنے کی صلاحیت سے زرِمبادلہ پاکستان میں لا رہے ہیں فوزیہ عطا کی اسپیشلائزیشن…