بارہ لاکھ سال پرانی برف: سرد خانے میں دفن زمین کے ماضی کی کہانی
برف کی قدیم ترین تہہ تک رسائی کی یہ حیرت انگیز کہانی، جس پر سائنس دانوں نے چار سال کی انتھک محنت صرف کی، ایک اہم سائنسی پیش رفت کی تصویر پیش کرتی ہے۔ انٹارکٹکا کے دور افتادہ اور برف سے ڈھکے علاقے ’لٹل ڈوم سی‘ میں سائنس دانوں کی بین الاقوامی ٹیم کو برف…
کہکشاں ’مِلکی وے‘ کو یہ نام کیسے ملا؟ دلچسپ کہانی
اگر آپ زمین کے تاریک ترین علاقوں سے کسی صاف رات آسمان کی طرف دیکھیں، تو شاید آپ کو آسمان میں دھول اور گیس کے بادلوں میں لپٹی ہوئی ایک چوڑی پٹی دکھائی دے جو تاروں سے بھری ہوئی ہے اور افق پر قوس بناتی ہے۔ جو منظر آپ دیکھ رہے ہیں، وہ ہماری کہکشاں…
انسانوں کی ایجاد کردہ بدترین چیزیں کیا ہیں؟
انسانی ذہانت نے جہاں حیرت انگیز اختراعات اور ترقی کی نئی راہیں کھولیں، وہیں اس نے ایسی ایجادات بھی کیں جنہوں نے کئی مسائل کھڑے کیے اور دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ یقیناً انسانی اختراعات کا ایک روشن رخ بھی ہے لیکن کئی ایجادات انسانی تخلیقی…
مٹی کے بغیر صرف پانی میں کاشتکاری کا طریقہ ’ہائڈروپونکس‘ کیا ہے؟
جب سے انسانوں نے خانہ بدوش طرز زندگی سے زیادہ مستحکم اور زراعت پر مبنی طرز زندگی اپنایا ہے، وہ خوراک اگانے کے نئے طریقوں پر تجربات کرتے رہے ہیں۔ یہ کہانی ہے ایک ایسی دریافت کی، جو زرعی میدان میں سب سے بڑی پیش رفتوں میں سے ایک کے طور پر جانی جاتی ہے،…
آج اسکول جانے والے 60 فیصد بچے بالآخر ایسی نوکریاں کریں گے، جو آج موجود بھی نہیں ہیں! مستقبل کا حیران کن منظر نامہ
مستقبل بہت تیزی سے ہماری طرف بڑھ رہا ہے، اور 2025 حالیہ تاریخ کے سب سے انقلابی سالوں میں سے ایک ہو سکتا ہے۔ یہ تبدیلیاں صنعتی انقلاب جیسی اہم ہو سکتی ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ٹیکنالوجی بے پناہ رفتار سے ترقی کر رہی ہے، اور اس کے ساتھ ہی معاشرہ اور ماحول…
سلیمانی ٹوپی اور سائنس: کیا ہم جلد نظروں سے اوجھل ہونے کی صلاحیت حاصل کر لیں گے؟
ایک دیو مالائی قدیم تصور، جس نے انسان کی تخیلاتی دنیا کو صدیوں سے مسحور کر رکھا ہے: سلیمانی ٹوپی۔۔ وہ جادوئی ٹوپی جو پہننے والے کو نظروں سے غائب کر دے، ایک ایسا خواب جسے کہانیاں، افسانے، اور فلمیں بار بار زندہ کرتی رہی ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی انڈین…
آئن اسٹائن کے نظریہ کو چیلنج کرنے والی نئی دریافت
آئن اسٹائن کے معروف نظریہ ’عمومی اضافیت‘ general relativity کو اب ایک نئی تحقیق نے سوالات کی زد میں لے لیا ہے۔ اس تحقیق میں تاریک توانائی کے سروے کے ڈیٹا اور مستقبل میں آنے والے یوکلڈ اسپیس ٹیلی اسکوپ کے نتائج سے کائنات کے بڑے پیمانے پر کشش ثقل کا تجزیہ…