کائنات کا خفیہ کوڈ: وہ دس اعداد اور نمبر، جنہوں نے دنیا بدل دی!
ٹھیک ہے، الفاظ کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ اگر یہ ہماری زندگی کا حصہ نہ ہوتے تو یقیناً صرف ایک بے نام سا سناٹا سا رہ جاتا۔ لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اگر ہماری زندگی سے اعداد نکال دیے جائیں تو کیا بچے گا؟ شاید ایک ایسی دنیا، جہاں وقت کا…
سمیولشن: کیا ہماری دنیا محض کسی سپرکمپیوٹر کا کھیل ہے؟ سائنس کی نئی تحقیق کیا کہتی ہے؟
کیا کبھی آپ کے ذہن میں یہ خیال آیا ہے کہ اگر یہ ساری دنیا، یعنی ہم، آسمان، زمین، ستارے، وقت سب کچھ کسی بہت بڑے کمپیوٹر کی بنائی ہوئی سِمیولیشن ہو تو؟ جیسے ہم موبائل گیمز یا ورچوئل دنیا بناتے ہیں، ویسے ہی کوئی ترقی یافتہ مخلوق ہمیں چلا رہی ہو؟ یہ سوال…
فوٹوگرافی کی تاریخ: ایک خوبصورت سفر کی دلچسپ کہانی، جس نے دنیا بدل دی
انیسویں صدی کے آغاز میں دنیا ایک ایسے مقام پر کھڑی تھی جہاں سائنس، فن اور جستجو مل کر ایک نئی حقیقت کو جنم دینے والے تھے۔ انسان نے ہزاروں برسوں تک تصویریں تو بنائیں، غاروں کی دیواروں پر، پتھر کے تختوں پر، کاغذ پر، لیکن روشنی کو خود اس کا نقش کھینچنے کے…
آپ کا اگلا کمپیوٹر شاید کسی کھاد کے ڈھیر میں اُگے گا۔
ذرا لمحہ بھر کو تصور کیجیے کہ آپ کے باورچی خانے کے کاؤنٹر پر رکھا ہوا ایک مشروم نہ صرف بڑھ رہا ہے بلکہ ڈیٹا بھی محفوظ کر رہا ہے، ردِعمل دے رہا ہے، اور وقت کے ساتھ ”سیکھ“ رہا ہے۔۔ یہ محض سائنسی افسانہ نہیں، بلکہ اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی ایک حیران کن…
زیرِ زمین دنیا: کیا ارب پتی ’انسانیت کے بعد‘ کی زندگی کی تیاری کر رہے ہیں؟
دنیا کی سطح پر زندگی اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہے۔ مصنوعی ذہانت لکھ رہی ہے، روبوٹس گاڑیاں چلا رہے ہیں، اور انسان خود کو کائنات کا سب سے ذہین مخلوق سمجھ رہا ہے، لیکن زمین کے اندر گہرائی میں ایک خاموش تعمیر جاری ہے۔ وہاں، جہاں روشنی کم اور راز زیادہ ہیں،…
اگر کبھی کششِ ثقل ایک سیکنڈ کے لیے رُک جائے تو؟
دنیا میں کچھ سوالات محض خیالات نہیں ہوتے، وہ تصور کی سرحدوں کو چھو کر انسان کی عقل کو چیلنج کر دیتے ہیں۔ ”اگر کبھی کششِ ثقل ایک سیکنڈ کے لیے رُک جائے تو کیا ہوگا؟“ ایسا ہی ایک سوال ہے۔ سننے میں دلچسپ مگر معنی میں لرزہ خیز۔ یقیناً، ایک سیکنڈ کچھ نہیں…
کیا 2029 کے بعد شمسی سائیکل یا کوئی قدرتی واقعہ گرمی میں کمی لا سکتا ہے؟
آپ نے سنا ہوگا کہ اگر سورج تھوڑا خاموش ہو جائے، یعنی اپنی توانائی کچھ کم دے، تو زمین پر ٹھنڈ بڑھ جائے گی، یہاں تک کہ ایک نیا برفانی دور بھی آ سکتا ہے۔ کچھ لوگ تو اسے ”منی آئس ایج“ (چھوٹا برفانی دور) بھی کہنے لگے ہیں۔ تو کیا واقعی 2029 کے بعد…