چیٹ جی پی ٹی کی مدد لی تو ریسرچ شائع نہیں ہوگی!
’سائنس‘ اور ’سپرنگر نیچر‘ گروپ سمیت دنیا کے سرفہرست سائنسی جرائد نے نئی ادارتی پالیسیوں کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت محققین پر سائنسی مطالعات لکھنے کے لیے ’چیٹ جی پی ٹی‘ جیسے آرٹیفشل انٹیلیجنس بوٹس کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے واضح رہے کہ ’اوپن اے…
گوگل نے موبائل پر کروم کے نئے سیکیورٹی فیچرز متعارف کرا دیے
انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن اور ٹیکنالوجی کی دنیا کے دیو گوگل نے اپنے براؤزر کروم پر سیکیورٹی فیچرز کو بہتر بناتے ہوئے موبائل صارفین کے لیے نئے ٹولز پیش کر دیے ہیں گوگل کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ موبائل پر گوگل کروم کے انکگیٹو موڈ کی…
کوکا کولا اب اسمارٹ بنائے گا۔۔
اطلاعات ہیں کہ جلد ہی مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا اسمارٹ فونز متعارف کرائے گی تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کمپنی صرف ایک ہی فون متعارف کرائے گی یا پھر وہ ہمیشہ کے لیے موبائل برانڈ شروع کرنے کی جا رہی ہے ٹیکنالوجی…
بھارت کا اینڈرائڈ اور آئی فون کے ٹکر کا موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کا دعویٰ
موبائل آپریٹنگ سسٹم کے زمرے میں اینڈرائڈ اور آئی او ایس کا غلبہ ہے، لیکن اب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے ابھرتے ہوئے ملک بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ماہرین نے گوگل کے اینڈرائڈ اور آئی فون کے آئی او ایس کے ٹکر کا موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کر لیا…
فلموں میں استعمال ہونے والی ’موشن کیپچر ٹیکنالوجی‘ بیماریوں کی تحقیق میں کیسے مددگار ثابت ہو رہی ہے؟
’موشن کیپچر ٹیکنالوجی‘ نے نہ صرف ایواتار جیسی فلموں میں کرداروں کو حقیقت کا روپ دینے میں مدد کی، بلکہ اب یہ طبی محققین کو انسانی جسم کی حرکت کو متاثر کرنے والی بیماریوں کی ابتدا کے متعلق پتا لگانے میں بھی مددگار ثابت ہو رہی ہے بیماری کی نوعیت کے اعتبار…
سام سنگ فون، جس کی اسکرین 360 ڈگری زاویے پر گھوم سکتی ہے!
سام سنگ نے ایک نئے فون کی رونمائی کی ہے، جس کی اسکرین 360 ڈگری کے زاویے میں گھوم سکتی ہے اور اس کا ڈسپلے اندر اور باہر دونوں جانب مڑ سکتا ہے امریکی میگزین ’دا ورج‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ذیلی کمپنی ’سام سنگ ڈسپلے‘ نے لاس ویگاس میں ہونے والے ٹیکنالوجی…
سائنسدان آسمانی بجلی کا رخ بدلنے میں کامیاب
سائنسدانوں نے رواں ہفتے پہلی بار آسمانی بجلی کو اپنی مرضی کی راہ دینے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میں اسی طریقے سے آسمانی بجلی پیدا تک کی جا سکتی ہے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں فی سیکنڈ چالیس تا ایک سو بیس مرتبہ آسمانی بجلی…
مائکروسافٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ تک صارفین کی رسائی بڑھانےکا خواہشمند
مائکروسافٹ نے کہا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والے اسٹارٹ اپ ’اوپن اے آئی‘ کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے چلنے والے چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ تک رسائی بڑھا رہا ہے چیٹ جی پی ٹی مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک پروگرام ہے، جس کی مدد سے کسی بھی معاملے پر تفصیلی…