Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینخبریں

ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﯽ طرف سے ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺷﺠﺎﻋﺖ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ نے سوالات کھڑے کر دیے

By Akhtar Rasool
نومبر 7, 2020 2 Min Read
0

سات ماہ بعد گذشتہ روز برطانیہ سے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ پہنچنے والے پاکستان ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﺳﺮﻭﺳﺰ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏(ﻕ ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺷﺠﺎﻋﺖ ﺣﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﯽ

ﭼﻮﺩﮬﺮﯼ ﺷﺠﺎﻋﺖ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ ﭼﻮﺩﮬﺮﯼ ﺷﺠﺎﻋﺖ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﯿﮟ، ﭼﻮﺩﮬﺮﯼ ﺷﺠﺎﻋﺖ ﺣﺴﯿﻦ کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ﮨﻮﮞ

جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ہسپتال آنے کا مقصد صرف عیادت تھا یا اس کا کوئی سیاسی مقصد بھی تھا، تو ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺷﺠﺎﻋﺖ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﯾﺮﯾﻨﮧ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﮨﯿﮟ، یہاں صرف ﺍﻥ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺍﯾﺴﮯ ﻣﻮﻗﻌﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ

ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﺮ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﮯ اور انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین سات ماہ بعد وطن واپس آئے ہیں، جہانگیر ترین شوگر کمیشن کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد سے لندن میں مقیم تھے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ جہانگیر ترین موجودہ حکومت کے حق میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں یا مخالفت میں، کیونکہ موجودہ حالات میں ان سے دونوں طرح کے کردار کا امکان موجود ہے.

دوسری جانب حکومتی اتحادی قاف لیگ آج کل حکومت کے رویے سے نالاں نظر آتی ہے، اور ان کے حکومتی پالیسیوں کے متعلق مخالفانہ بیانات بھی سامنے آ رہے ہیں، گذشتہ دنوں وزیراعظم کی جانب سے اپنے اتحادیوں کو دیے گئے ظہرانے میں بھی قاف لیگ کے کسی نمائندے نے شرکت نہیں کی تھی. ان حالات میں جہانگیر ترین کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کو معنی خیز قرار دیا جا رہا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ-فائیو، ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﮐﺮﮐﭩﺮﺯ ﮐﯽ ﺍٓﻣﺪ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ

Next

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ کا بیان سامنے آ گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme