Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ کا بیان سامنے آ گیا

By Akhtar Rasool
نومبر 7, 2020 2 Min Read
0

منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف خاندان کے مبینہ سہولت کار اور وعدہ معاف گواہ شاہد رفیق کا بیان سامنے آگیا ہے

تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں  شہباز شریف اور ان کی فیملی کے مبینہ سہولت کار اور وعدہ معاف گواہ شاہد رفیق کا یہ بیان چیئرمین نیب اور جوڈیشل مجسٹریٹ کو ریکارڈ کروایا گیا، بیان میں انہوں نے شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا ہے

اس حوالے سے نیب کا کہنا ہے کہ شاہد رفیق نے شریف فیملی کے لیے 24 لاکھ 30 ہزار 145 ڈالر کی لانڈرنگ کی ہے

اپنے بیان میں وعدہ معاف گواہ شاہد رفیق نے کہا ہے کہ 2008ع میں قاسم قیوم شریف فیملی کے لیے بیرون ممالک سے ترسیلات کا بندوبست کرتا تھا، جو ٹی ٹیز بیرون ممالک سے لگوا کر بھیجی جاتیں وہ قاسم قیوم کے ملازمین کے نام پر ہوتی تھیں، ایم ایس عثمان انٹرنیشنل منی ایکس چینج سے ٹی ٹیز لگوائی جاتی تھیں، میں نے 2004ع سے منی ایکس چینج کے کاروبار کا آغاز کیا، آفتاب محمود میرا کزن ہے اور میں اس کے ساتھ مل کر ٹی ٹیز لگاتا رہا، آفتاب محمود کے ساتھ مل کر ہی جعلی افراد کے نام کا استعمال کرکے ٹرانزیکشن کرتا رہا

اپنے بیان میں شاہد رفیق کا کہنا ہے کہ 2008ع سے 2009ع کے دوران 24 ٹی ٹیز کا شریف فیملی کے لیے بندوبست کیا اور نصرت شہباز، حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور رابعہ عمران کے اکاوَنٹس میں رقم منتقل کی۔ شریف فیملی کو بھیجی گئی رقم پر میں کمیشن وصول کرتا تھا

انہوں نے کہا کہ میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے شریف فیملی کے لیے 24 ٹرانزیکشن کیں جو منی لانڈرنگ کے زمرے میں آتی ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﯽ طرف سے ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺷﺠﺎﻋﺖ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ نے سوالات کھڑے کر دیے

Next

ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی سطح پر آنے کی پیشگوئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme