زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت
سائنسدانوں نے زمین کے قریب موجود ایک بلیک ہول دریافت کیا ہے۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ ہمارا نظام شمسی جس کہکشاں میں موجود ہے، اسے ’ملکی وے‘ کہا جاتا ہے اور اس کے وسط میں پہلے ہی ایک بہت بڑا بلیک ہول دریافت ہو چکا ہے۔ لیکن سائنسدانوں کے خیال میں…
بری الذمہ
آپ اس بات کو چھوڑیئے کہ میں کون ہوں، کس ملک کا باسی ہوں، میں کیا کرتا ہوں اور آج تک کیا کرتا رہاہوں۔ آپ تحمل سے کہانی سنئے اور بات کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کیجئے۔ میں جانتا ہوں کہ ساس بہو جیسے موضوع پر ڈرامے دیکھنےوالے کھوجی دماغ کے مالک ہوتے ہیں۔…
گوادر کیوں ڈوبا اور کیا مستقبل میں بھی ڈوبے گا؟
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالیہ بارشوں کے بعد ہونے والی تباہی نے 35 سالہ شاہ نواز اور ان کے چار کزنز کی زندگی یکسر بدل دی ہے۔ بارشوں کے دوران سمندر میں اٹھنے والی اونچی لہریں گوادر کے رہائشی علاقے بلوچ وارڈ میں داخل ہو گئی تھیں، جہاں کئی نسلوں سے…
آخری سانسیں لیتی زراعت: ہاؤسنگ سوسائٹیز کی بھرمار ملک کی زرعی اراضی کو تیزی سے نگلنے لگی۔۔
ملک بھر کی طرح صوبہ پنجاب کی زرعی زمین بھی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نذر ہونے سے پاکستانی زراعت کو خطرات لاحق ہیں، ماہرین نے پنجاب میں مسلسل کم ہوتی زرعی زمین کے منفی اثرات اور ملک کے مستقبل کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ جنوبی پنجاب کے شہر جہانیاں میں…
پنجابی مزدور، پنجابی دانشور
فوجی جب اپنی ڈیوٹی کے لیے گھر سے نکلتا ہے، چاہے کسی سرحدی چوکی پر ہو یا ملک کے اندر کسی شورش زدہ علاقے میں، اس کی تربیت اسے یہ سکھاتی ہے کہ چوکس رہو، دشمن کسی وقت بھی وار کر سکتا ہے۔ نالائق اور سست پولیس والا بھی جب گشت پر نکلتا ہے تو…
اقبال کی کارآمد موت کا قصہ
ٹھیک 29 برس پہلے 16 اپریل 1995 کو وسطی پنجاب کےقصبے مریدکے کے نواحی علاقے میں تین بچے سائیکل پر لہراتے ہوئے جا رہے تھے۔ دو گولیاں چلیں اور ان میں سے ایک بارہ سالہ بچہ ٹھنڈا ہو گیا۔ زیادہ تر لوگوں کو اب تک شبہ ہے کہ یہ ایک معمولی پسِ منظر کے غیر…
انسانی تاریخ میں پہلی بار فضا میں اڑنے والے عباس ابنِ فرناس کی کہانی
فضاؤں میں پرواز کئی صدیوں سے انسانوں کا خواب رہا ہے۔ تاریخ اساطیری داستانوں اور افسانوں سے بھری پڑی ہے، جن میں انسانوں کو پروں کے ساتھ آسمان میں غیر معمولی کام کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یونانی افسانوں میں، خیال کیا جاتا ہے کہ Icarus اپنے والد کی تنبیہہ کے…
دو بیل (اُردو ادب سے منتخب افسانہ)
جانوروں میں گدھا سب سے بیوقوف سمجھا جاتا ہے۔ جب ہم کسی شخص کو پرلے درجہ کا احمق کہنا چاہتے ہیں تو اسے گدھا کہتے ہیں۔ گدھا واقعی بیوقوف ہے یا اس کی سادہ لوحی اور انتہا درجہ کی قوتِ برداشت نے اسے یہ خطاب دلوایا ہے۔ اس کا تصفیہ نہیں ہو سکتا۔ گائے شریف…