بظاہر پرسکون چاند پر زلزلے بھی آتے ہیں اور یہ سکڑ بھی رہا ہے، تحقیق
عام طور پر چاند کو خوبصورتی، روشنی اور زمیں پر درپیش چیلنجز کے پیش نظر راحت کی علامت سمجھا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ کہ اسے مختلف تہذیبوں میں کئی حوالوں سے ایک پسندیدہ ثقافتی اور رومانوی استعارے کی حیثیت حاصل ہے تاہم ایک حالیہ تحقیق نے علم فلکیات میں دلچسپی…
زیرِ عتاب پی ٹی آئی اپنی انتخابی مہم کیسے چلا رہی ہے؟ پی ٹی آئی کی ڈجیٹل الیکشن کمپین کی دلچسپ روداد
ایک طرف جہاں تمام بڑی پارٹیاں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسوں پر جلسے کر رہی ہیں، وہیں پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگز میں متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز دفعہ 144 کے احکامات لے کر پہنچ جاتے ہیں۔ ایسے میں پی ٹی آئی کے لیے اپنی انتخابی مہم چلانا کوئی سہل کام نہیں…
سندھ کی قوم پرست جماعتیں انتخابات میں کامیابی کیوں حاصل نہیں کر پاتیں؟
2018ء کے انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ سندھ میں طویل عرصے سے مسلسل برسرِ اقتدار رہنے والی پی پی پی کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے، اس لیے اس بار سندھ کے لوگ اسے اپنے ووٹ کے ذریعے مسترد کردیں گے اور اپنے لیے کسی نئے…
برِصغیر پاک و ہند میں افریقی نژاد شیدی برادری
اگر تاریخ کے اوراق کو دیکھا جائے تو قدیم زمانے میں افریقی افراد کو، جس خطے سے ان کا تعلق ہے، اسی نام سے پکارا جاتا تھا، مثال کے طور پر شیہان ڈی سلوہ کی یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کے لیے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والوں کو…
مطالعہ: میرے بچپن کا شوق، جس نے میری زندگی تشکیل دی
مجھے بچپن میں کتابوں سے عشق کی خاصی قیمت چکانا پڑی، لیکن انہی کتابوں نے مجھے وہ بنایا جو آج میں ہوں۔ کونسل سٹیٹ (سستے سرکاری گھر) سے تعلق رکھنے والے ایک غریب بچے کی حیثیت سے، میرے پاس بڑے ہو کر کچھ بننے کے خواب نہیں تھے، لیکن میری ماں نے یہ بات یقینی…
پسنی کا گاؤں، جسے ساحل کی ریت نگل رہی ہے۔۔
بحیرہ عرب کا نیلگوں پانی جب بلوچستان کے شہروں گوادر، پسنی اور اورماڑہ کے چمکتے ریتیلے ساحلوں سے ٹکرا کر ایک منظر ایک خوبصورت پیش کرتا ہے۔ اس ساحلی پٹی پر الگ تھلگ ساحلی علاقے میلوں تک پھیلے ہوئے ہیں۔ یہاں آنے والے سیاحوں کو آوارہ پھرتے ہوئے اونٹ، کھجور…
ہانگ کانگ ’میسی مینیا‘ کے سحر کی لپیٹ میں۔۔
ہانگ کانگ ان دنوں ’میسی مینیا‘ کے سحر کی لپیٹ میں ہے، جہاں ہفتہ کو فٹبال کلب انٹر میامی میں شامل ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ کرتے ہوئے لیونل میسی کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں فٹبال شائقین امڈ آئے۔ اس موقع پر پولیس کو ہانگ کانگ اسٹیڈیم کے…
جگنوؤں بھری تھیلی
تبّت کی ہر وادی برف سے ڈھک گئی تھی۔ راتیں سیاہ تھیں اور لمبی لیکن سفید برف اس سیاہی میں عجیب سا منظر بنا دیتی۔ ایک دُور وادی میں، جو کہ چار پہاڑوں کے عقب میں تھی، بانس کی ایک کٹیا کھڑی تھی یہ بوڑھے بانگو کا کاشانہ ہے۔۔ جھونپڑی کے دروازے پر لکڑی کا…